interstice – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

درز ، رخنک ۔ کسی کرسٹل لیٹس مثلاً سٹیل وغیرہ کے آیونز ، ایٹموں یا مالیکیولز کے درمیان محدود خلا میں کار بن کے ایٹم میٹل کرسٹل کے لیٹس تشکیل دیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خالی جَگہ ۔ درمیانی خلا ۔ چیزوں کے درمیان تنگ خلا ۔ درز ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلو ۔ خالی جگہ ۔ درز ۔ شگاف ۔

🔹 Roman Urdu