English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Imperfect concerd | Noun | سوم کبیر اور ششم صغیر کا نام ۔ |
| Imperfect flower | Noun | ادھورا پھول ۔ |
| Imperfect flowers | Adjective | امپر فیکٹ فلاورز ۔ ادھورے پھول ۔ ایسے پھول جن میں زر ریشہ ہوتا ہے یا بقچہ گل ۔ |
| Imperfect fungus | Noun | ناقص فنجائی ۔ ناقص فُطر ۔ فُطر کی وہ قِسم جِس کے مُتَعلِّق خیال کیا جاتا ہے کہ لا جِنسی طور پر دوبارہ پیدا ہو جاتی ہے ۔ |
| Imperfect market | Adjective | غیر کامل بازار ۔ |
| Imperfect monopoly | غیر کامل اجارہ ۔ | |
| Imperfect number | Noun | عدد ناقص ۔ |
| Imperfect stability | Adjective | غیر کامل استحکام ۔ |
| Imperfect substitute | Adjective | غیر کامل بدل ۔ |
| Imperfect trusts | Noun | نامکمل ۔ ادھورا اوقاف ۔ |
| Imperfecta ameloblastoma | Noun | پیدائشی طور پر دانتوں کا انیمل نہ بننے کی وجہ سے دانتوں کا پیلا ہونا |
| Imperfectibility | Noun | تکمیل نا پزیری ۔ |
| Imperfectible | Adjective | تکمیل نا پذیر ۔ |
| Imperfection | Noun | عدم کمال ۔ عدم تَکمیل ۔ ادھُورا پَن ۔ نامُکمل حالت ۔ نقص ۔ |
| Imperfections in crystals | قلموں کا ناقص پن ۔ بہت سی حقیقی قلمیں مکمل نہیں ہوتیں اور ان میں نقائص یا ادھورا پن مشاہدے میں آتا ہے ۔ ان کی عموعی گروہ بندی درج ذیل بنیادوں پر کی جاتی ہے ۔ ۱ ۔ پوائیٹ ڈیفٹکس ۔ ۲ ۔ لائن ڈیفٹکس اور ۔ ۳۔ سرفیس ڈیفٹکس ۔ | |
| Imperfections in solids | ٹھوس مادوں کا ناقص پن ۔ مطلق صفر پر ایک مکمل طور پر منظم ترتیب ہوتی ہے لیکن جب درجہ حرارت بڑھتا ہے تو قلمیں منظم ترتیب سے انحراف شروع کردیتی ہیں ۔ اس طرح کا کوئی بھی انحراف ان میں نقص یا بے قاعدگی پیدا کردیتا ہے قلموں میں کچھ نقائص ان میں موجود آلودگی کی وجہ سے ابھر تے ہیں اور پھر ان نقائص کی وجہ سے بہت سی تبدیلیاں برقی ایصالیت ، میکانکی قوت وغیرہ پیدا ہو جاتی ہیں ۔ ان نقائص میں ایٹمی ادھورا پن اور برقی ادھورا پن بھی شامل ہے ۔ | |
| Imperfective | Noun, Adjective | جِس سے فعل کی تکمیل ظاہِر نہ ہو ۔ جاری رہنا پایا جاۓ ۔ فعل کی یہ شکل ۔ |
| Imperfective aspect | Noun | ناتمامی کیفیت ۔ |
| Imperfectly | Adverb | نامُکمل طور پر ۔ ناقص انداز میں ۔ غیر کامل حیثیت سے ۔ |
| Imperfectness | Noun | نامُکملیّت ۔ عدم تکمیل ۔ ادُھورا پَن ۔ غیر کامل پَن ۔ ناقص پَن ۔ |
| Imperforable | Adjective | جس میں سوراخ نہ ہو کے ۔ |
| Imperforate | Noun | بے سوراخ ۔ نارمَل سوراخ نہ ہونا ۔ |
| Imperforate anus | Noun | بے سوراخ مقعد ، پیدائشی طور پر مقعد کا سوراخ نہ ہونا |
| Imperforation | Noun | بے سوراخ ہونا ۔ |
| Imperial | Adjective | شاہی ، خسروی ، شاہانہ ، سلطنت کے متعلق ۔ |
| Imperial blue | Noun | ایک قسم کا نیلا رنگ ۔ |
| Imperial bushel | Adjective | اوزان یا پیمانے جو برطانوی معیار کے مطابق ہوں ۔ |
| Imperial city | Noun | دار السلطنت ۔ خود مختار شہر ۔ |
| Imperial drink | Noun | شایاب ۔ شاہی مشروب ۔ |
| Imperial moth | Noun | شاہ پروانہ ۔ ایک بڑا زرد پروانہ جِس کے پر دھبے دار اور کِناروں پر گُلابی سے بُھورے نِشان ہوتے ہیں ۔ |