imperfections in solids – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹھوس مادوں کا ناقص پن ۔ مطلق صفر پر ایک مکمل طور پر منظم ترتیب ہوتی ہے لیکن جب درجہ حرارت بڑھتا ہے تو قلمیں منظم ترتیب سے انحراف شروع کردیتی ہیں ۔ اس طرح کا کوئی بھی انحراف ان میں نقص یا بے قاعدگی پیدا کردیتا ہے قلموں میں کچھ نقائص ان میں موجود آلودگی کی وجہ سے ابھر تے ہیں اور پھر ان نقائص کی وجہ سے بہت سی تبدیلیاں برقی ایصالیت ، میکانکی قوت وغیرہ پیدا ہو جاتی ہیں ۔ ان نقائص میں ایٹمی ادھورا پن اور برقی ادھورا پن بھی شامل ہے ۔

🔹 Roman Urdu