imperfections in crystals – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

قلموں کا ناقص پن ۔ بہت سی حقیقی قلمیں مکمل نہیں ہوتیں اور ان میں نقائص یا ادھورا پن مشاہدے میں آتا ہے ۔ ان کی عموعی گروہ بندی درج ذیل بنیادوں پر کی جاتی ہے ۔ ۱ ۔ پوائیٹ ڈیفٹکس ۔ ۲ ۔ لائن ڈیفٹکس اور ۔ ۳۔ سرفیس ڈیفٹکس ۔

🔹 Roman Urdu