English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Impenetrate Verb گہرائی تک دھنسنا ۔ دور تک گھس جانا ۔
Impenetrated Verb بہت گہرا اتر گیا ۔
Impenitence Noun ناپشیمانی ۔ ڈھیٹ پَن ۔ غیر متاسفبت ۔
Impenitency Noun توبہ سے عار ۔ نا تائبی ۔ توبہ سے باز ۔
Impenitent Adjective جو توبہ نہ کرے ، جو اپنے کۓ پر نادم نہ ہو ، بے حیا ، ناقابل اصلاح ۔
Impenitently Adverb ڈھٹائی سے ۔ غیر مُتاسِفانہ ۔
Impennate Adjective بے بازو ۔ بے بال و پر۔
Imperata arundinacea Noun دابھ ، اولو ، دھوب
Imperatival Adjective لازمی ۔ لابدی ۔ ناقابِل نظر اندازی ۔ ناگزیر ۔
Imperative Noun (قوائد ) صیغہ امر ، واجب ، ضروری ، لازمی ، اہم ۔
Imperative conception Noun مجنونانہ خیال وہ غلط جو کسی دیوانے کی فکر پر غالب ہو جس کا جنون ہو۔
Imperative sentences Phrase فعل امرونہی جملے
Imperatively Adverb لازمی طور پر ۔ لابدی انداز میں ۔
Imperativeness Noun ناگُزیری ۔ لزُوم ۔ لابدی پَن ۔ لابدیت ۔
Imperator Noun آمِر مُطلِق ۔ رُومی شہنشاہ ۔ سابِق زمانہ میں رُومی سِپاہ سالار ۔
Imperatorial Adjective شاہانہ ۔ آمرانہ ۔ آمر مُطلِق سے مُتعلِّق ۔
Imperceptibility Noun ادراک ناپذیری ۔ غیر مِحسوس پَن ۔ غیر محسوسیت ۔
Imperceptible Adjective غیر محسوس ، نامعلوم ، ناقابِل فہم ، باریک ، مہین خفیف سا ۔
Imperceptibly Adverb ناقابِل ادراک طور پر ۔ غیر محسوس انداز میں ۔ آہِستہ آہِستہ ۔
Imperceptive Adjective نافِہم ۔ بے بصیرت ۔ غیر ادراکی ۔
Imperceptiveness Noun بے بصیرتی ۔ غیر ادراکی پَن ۔ نافِہمی ۔ نافہم پَن ۔
Impercipience Noun بے حِسی ۔ بے مُشاہِدہ ۔ مُشاہِدہ کے بغیر ۔
Impercipient Adjective احساس ۔ مُشاہِدے ۔ بِصارت سے عاری ۔ بے حِس ۔
Impereable Adjective غیر نفوذ پذیر ۔
Imperence Noun بے حیائی ۔ بے شرمی ۔ بے غیرتی۔
Imperent Adjective شوخ ۔ ڈھیٹ ۔ دیدہ دلیر ۔ بے شرم ۔
Imperfect Adjective ناقص ، ادھورا ، کچا ، کمزور ، عیب دار ۔
Imperfect articulation Noun ناقص تلفظ ۔
Imperfect com petition نا مُکمل مسابقت ۔
Imperfect competition Adjective غیر کامل مسابقت ۔