English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Impecuniosity Noun غُربت ۔ ناداری ۔ مُفلِسی ۔ بے زری ۔ مُحتاجی ۔
Impecunious Adjective غریب مفلس ۔
Impecuniously Adverb ناداری سے ۔ مُحتاج پَن سے ۔ مُفلِسانہ ۔
Impecuniousness Noun ناداری ۔ مُفلِسی ۔ مُفلِس پَن ۔ نادار پَن ۔
Impedance Noun امپیڈینس ۔ آلٹرنیٹنگ کرنٹ کے بہائو کا مخالف ۔
Impedance coil Noun عداوتی کوائل ۔
Impedance matching the minimization of power loss caused by the internal impedance of a power supply Phrase امپی ڈینس میچنگ ، پاور سپلائی کی اندرونی مقاومت کی وجہ سے ہونے والے توانائی کے ضیاع کو کم سے کم کرنا ۔
Impede Verb مزاحَم ہونا ۔ رُکاوٹ بننا ۔ سدِّ راہ ہونا ۔ روکنا ۔ بند کرنا ۔
Impeded Verb روکا دیر کی ۔
Impeder Noun روکنے والا ۔ مزاحمت کُنِندہ ۔
Impedient Noun, Adjective مائع ۔ مزاحم ۔ روکنے والا ۔ رُکاوٹی ۔
Impediment Noun مزاحمت ، رکاوٹ ، لُکنت ، (جمع ) اسباب ، (فوج کا ) ۔
Impedimenta Noun وہ چیزیں جو بیش رفت میں مانع ہوں ، مثلاً سامان اور دُوسرا بوجھ ۔
Impedimentalimpedimentary
Impel Verb ریلنا ، دھکیلنا ، چلانا ، اُکسانا ۔
Impelled Verb مجبو ر کیا ۔
Impellent Adjective مُحرِک ۔ تحریک کے وَصف کا حامِل ۔ قُوَّت محرکہ ۔
Impellerimpellor
Impen Verb گھیرنا بند کرنا ۔
Impend Verb قریب ہونا ۔ ناگزیر ہونا ۔ مُنڈلانا ۔ واقع ہونے کو تیّار ہونا ۔ قریب الوقوع ہونا ۔
Impendence Verb نزدیکی سر پر چھائے ہوئے رہنے کی حالت ۔
Impendenced Verb بہت گہرار تر گیا ۔
Impendenceimpedency
Impendentimpending
Impending Adjective آنے والا ۔ آنے کو ۔ قریب آنے کو ۔
Impened Verb گھیرا بند کیا ۔
Impenetrability Noun سرایت ناپذیری ۔ دخُول ناپذیری ۔ نفُوذ ناپذیری ۔ کُند ذہنی ۔ ناقابِل فہم چیز ۔
Impenetrable Adjective غیر مُتداخَل ۔ ناقابِل دخُول ۔ ناقابِل نفوذ ۔ جِس میں سوراخ نہ کیا جا سکے ۔
Impenetrableness Noun نفُوذ ناپذیری ۔ سرایت ناپذیری ۔ دخول ناپذیریت ۔ کُند ذہنیت ۔
Impenetrably Adverb ناقابِل نفُوذ طور پر ۔ دخُول ناپذیر انداز میں ۔ کُند ذہنی سے ۔