English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Impermanenceimpermanency | — | — |
| Impermanency | Noun | ناپائیداری ۔ نا مضبوط ۔ ہلکا پُھلکا ۔ |
| Impermanent | Adjective | غیر مُستقِل ۔ ناپائیدار ۔ عبوری ۔ عدیم الاستقلال ۔ |
| Impermeabilityimpermeableness | — | — |
| Impermeable | Adjective | غیر نفُوذ پذیر ۔ ترواش ناپذیر ۔ نفوذ ناپذیر ۔ |
| Impermeable resistant to the passage of some or all fluids | Phrase | ناقابل نفوذ ، جس میں کوئی سیال چیز نہ گزر سکے ۔ |
| Impermeably | Adverb | غیر نفوذ پذیری انداز میں ۔ ناقابِل نفوذ طور پر ۔ نفوذ ناپذیرانہ حیثیت میں ۔ |
| Impermissibility | Noun | عدم جواز ۔ مُمانعت ۔ ناروانیت ۔ امتناع ۔ |
| Impermissible | Adjective | ناروا ۔ ناجائز ۔ ناقابِل اِجازَت ۔ ممنوع ۔ |
| Impersonal | Adjective | لاشخصی ۔ غیر ذاتی ۔ غیر شخصی حوالہ ۔ شخصیت سے محرُوم ۔ |
| Impersonal account | غیر شخصی کھاتے ۔ | |
| Impersonal accounts | Adjective | غیر شخصی کھاتہ ۔ |
| Impersonality | Noun | لاشخصیت ۔ عدم تشخص ۔ غیر شخصیّت ۔ کوئی غیر شخص وجُود ۔ |
| Impersonalize | Verb | غیر شخصی بنانا ۔ عمومی بنانا ۔ لاشخصی قرار دینا ۔ |
| Impersonally | Adverb | غیر شخصی طور پر ۔ لاشخصی انداز میں ۔ |
| Impersonam | Adjective, Adverb | خاص اشیا کی بِجاۓ کِسی شخص کے خلاف مُقدمہ سے مُتَعلِّق ۔ |
| Impersonate | Verb | اپنے کو دوسرا ظاہر کرنا ، بھیس بدلنا ، روپ بھرنا ، اداکاری کرنا ۔ |
| Impersonated | Verb | کسی کے بھیس میں ہوا ۔ |
| Impersonation | Noun | دُسری شخصیت اختیار کرنا ۔ فرضی شخص بننا ۔ |
| Impersonative | Adjective | تبدیلی ہیئت کا ۔ تجسیم کا ۔ تجسیم سے مُتعلق ۔ |
| Impersonator | Noun | دوسرے کی شخصیت اختیار کرنے والا ، رُوپ بھرنے والا ۔ |
| Imperspicuity | Noun | اُلجھن ۔ کدورت ۔ میلا پن ۔ |
| Impertfect figure | (فلسفہ، نفسیات وغیر) شکل ناقص ۔ شکل غیر کامل ۔ | |
| Impertinence | Noun | بے ادبی ، شوخی ، بے تعلقی ، گستاخی ، بے ہودگی ۔ |
| Impertinenceimpertinency | — | — |
| Impertinent | Adjective | بےتعلق ، بد لحاظ ، گستاخ ، بے محل ، خارج از بحث ، بے موقع ۔ |
| Impertinently | Adverb | گُستاخی سے ۔ بے ادبی سے ۔ گُستاخانہ ۔ بے ہودگی سے ۔ |
| Imperturbabilityimperturbableness | — | — |
| Imperturbable | Adjective | پُرسکون ، مطمئن، مستقل مزاج ۔ |
| Imperturbableness | Noun | غیر مشوّش ۔ سرد مزاجی ۔ ٹھنڈا مزاج ۔ پُرسکون حالت ۔ |