English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Imperial preference | Noun | شاہی ترجیح ۔ سامراجی تشریح ۔ |
| Imperial preference econ | Adjective | شاہی ترجیحات ۔ |
| Imperial yellow | Noun | ایک قسم کا زرد چینی برتن ۔ |
| Imperialism | Noun | توسیع سلطنت کی پالیسی ، حکومت خسروی ، شہنشاہی ، نو آبادیات کو محکوم رکھنے کی پالیسی ۔ |
| Imperialism econ | Adjective | شاہی حکومت سامراجیت ۔ |
| Imperialist | Noun | شہنشاہی حکومت کا حامی ، بر طانوی حکومت کا حامی ۔ |
| Imperialistic | Adjective | شاہ پسندانہ ۔ شہنشاہیت پسندانہ ۔ شہنشاہی ۔ سامراجی ۔ |
| Imperialistically | Adverb | شاہ پسندانہ طور پر ۔ شہنشاہیت پسندانہ ۔ سامراجیت کے انداز میں ۔ |
| Imperiality | Noun | (مزاحاً) حضرت سلطانی ۔ |
| Imperialize | Verb | شہنشاہیت کے زیر نگین کرنا ۔ سامراجی بنانا ۔ |
| Imperially | Adverb | شاہانہ انداز میں ۔ سامراجی انداز میں ۔ |
| Imperially crowned | Adjective | شہنشاہی تاج کے ساتھ ۔ |
| Imperialment | Noun | خطرے یا جوکھم میں ڈالا جانا ۔ |
| Imperil | Verb | جوکھوں میں ڈالنا ، خطرہ مول لینا ۔ |
| Imperiled | Verb | خطرے میں ڈالا ۔ |
| Imperilled | Adjective | خطرے یا جوکھم میں ڈالا ہوا ۔ |
| Imperilment | Noun | خطرہ میں ڈالنے کا عمل ۔ |
| Imperious | Adjective | مغرور ، اپنے کو دور رکھنے والا ، منہ زور ، تحکم پسند ، جری ، نادری ۔ |
| Imperiously | Adverb | تحکمانہ طور پر ۔ غرُور سے ۔ رعونت سے ۔ |
| Imperiousness | Noun | لخوت ۔ تحکم پسندی ۔ تکبُر ۔ غرُور ۔ گھُمنڈ ۔ |
| Imperishability | Noun | بقا ۔ دیرپائی ۔ لاتلفی ۔ پائیداری ۔ دوامیت ۔ |
| Imperishable | Adjective | ان مِٹ ۔ لاتلف ۔ دیرپا ۔ باقی ۔ لافانی ۔ لازوال ۔ |
| Imperishableness | Noun | عدم فنا ۔ بقا ۔ دوام ۔ لاتلفیت ۔ |
| Imperishably | Adverb | لافانی طور پر ۔ لازوال طور پر ۔ |
| Imperita spontania | Noun | کانس ، کاہی |
| Imperitia | Adjective | مہارت کی کمی ۔ اہلیت کا فقدان ۔ |
| Imperium | Noun | حاکمیت ۔ شہنشاہیت ۔ حُکم ۔ حَکم ۔ شاہی ۔ |
| Imperium in imperio | Noun | سلطنت در سلطنت ۔ |
| Imperiumm | Noun | خود مختار قوت ۔ مطلق العنان حکومت ۔ |
| Impermanence | Noun | عدم استقلال ۔ غیر مستقل ہونا ۔ |