English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ice skate Noun برف جوتے ۔ چمڑے کے جوتوں ميں سے کوئی ايک
Ice skate Noun برف جوتے ۔ چمڑے کے جوتوں ميں سے کوئی ايک
Ice skater Noun برف پر پھسلنے والا ۔
Ice stormsilver storm
Ice stream Noun بہتی ہوئی برفانی ندی ۔
Ice striae Noun پتلی دھاریاں جو برف کے گزرنے سے چٹانوں پر پڑ جاتی ہیں ۔
Ice system Noun یخ تودوں کا نظام ۔
Ice the solid phase of water water i the only substance that has different names for all three of tits phases Phrase برف پانی کی چھ اقسام میں سے کوئی ایک قسم ہے یہ عموماَ صفر درجہ سینٹی گریڈ اور ایک ایٹماسفیئر دباﺅ پر پگھل جاتی ہے ۔
Ice water برف ۔ ٹھوس حالت میں پانی یا ہائیڈ روجن آکسائیڈ صفر درجہ سینٹی گریڈ پر پانی جم کر برف بن جاتا ہے چنانچہ پانی کا نقطہ انجماد صفر درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔ منجمد ہونے پر پانی پھیلتا ہے اور برف پانی پر تیرتی رہتی ہے ۔
Ice waterbrit iced water
Ice whale Noun ایک قسم کی بڑی وہیل مچھلی ۔
Ice work Noun شیشہ پر برف جمنے سے جو نقش و نگار پیدا ہو جاتے ہیں ۔
Ice worm Adjective آئس ورم ۔ برفانی کیڑے ۔ کنڈل کیڑے جولاسکا کے گلیشیرز میں پائے جاتے ہیں ۔
Ice yacht Noun برف پر چلنے والی پہیے دار کشتی ۔
Ice yachting Noun برف پر کشتی رانی ۔
Ice yachtsman Noun کشتی رانی کرنے والا ۔
Iceberg Noun برف کی چٹان جو سمندر میں بہتی ہوئی آئے ، برف کا تودہ ، وہ شخص جس کا دل جزبات سے خالی ہو ۔
Iceblink Noun يخ تاب ۔ انعکاس يخ ۔ عکسِ برف
Iceboat Noun برف توڑ کشتی ۔ برف شکن کشتی
Icebound Adjective يخ محصور ۔ برف ميں محصور
Icebox Noun برف دان ۔ يخ دان ۔ فريزر کی قسم کی کوئی چيز ۔
Icebreaker Adjective ایک کشتی جو برف توڑ کر اس میں سے راستے بنانے کے لیے ہو ۔
Icecap Noun دستارِ برف ۔ کلاہ برف ۔ مستقل برف کی پوشش
Iced drink Adjective برف کے ذریعے ٹھنڈا کیا ہوا مشروب ۔
Icehouse Noun برف خانہ ۔
Iceland cur Noun نوکیلے کانوں والا جھبرا کتا ۔
Iceland lichen Noun پہاڑی یا دلدلی زمین کی کائی جِس کے ریشے کھاۓ جاتے ہیں ۔
Iceland moss Noun آئس لينڈی کائی ۔ ايک خوردنی کائی
Iceland poppy Noun لالہ اخضر ۔ آئس لينڈی کوکنار
Iceland spar Noun آئس لينڈی سپار ۔ آئس لينڈ کا بلور ۔