English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ichthy | Adjective | اکتھی ۔ ماہی ۔ مچھلی مک ۔ مچھلی سے متعلق ۔ |
| Ichthy o | — | — |
| Ichthyic | Adjective | ماہی نما ۔ مچھلی سے متعلق ۔ |
| Ichthyism | Adjective | اکتھزم ۔ سمکیت ۔ باسی یا سڑی ہوئی مچھلی کھانے سے پیدا ہونے والا زہریلا پن ۔ فوڈ پوائزننگ ۔ |
| Ichthymancy | Noun | مچھلی سے فال نکالنا ۔ |
| Ichthyo | Prefix | سابقہ بمعنی مچھلی کا ۔ |
| Ichthyo | Prefix | سابقہ بمعنی مچھلی کا ۔ |
| Ichthyoacanthotoxiam | Adjective | اکتھیو ایکنتھوٹاکسئیم ۔ سمیت ۔ زہریلی مچھلی کے کاٹنے یا اس کا کاٹنا لگنے سے جسم میں پیدا ہونے والا زہر ۔ |
| Ichthyobdellidae | Adjective | اکتھیوڈیلیڈا ۔ علقہ ۔ جونکوں کا خاندان ۔ سمندر اور تازہ پانی دونوں طرح کی جونکیں اس میں شامل ہیں ۔ ان کا منہ چھوٹا ۔ جبڑے کے بغیر ۔ خون بے رنگ ہوتا ہے ۔ سمندری اور تازہ پانی کی مچھلیوں کی طفیلیہ ہیں ۔ |
| Ichthyocolla | Noun | مچھلی سریش ۔ |
| Ichthyocoprolite | Noun | مچھلیوں یا دوسرے ریڑھ دار جانوروں کی متحجر ریڑھ ۔ |
| Ichthyodectidae | Adjective | اکیتھو ڈیکٹیڈا ۔ میانی مچھلیاں ۔ درمیانی حیاتی دور کی ہڈی دار سمندری مچھلیاں ۔ |
| Ichthyographer | Noun | مچھلیوں سے متعلق لکھنے والا ۔ماہی نگار ۔ |
| Ichthyographic | Adjective | ماہی نگاری سے متعلق ۔ |
| Ichthyography | Noun | ماہی نگاری ۔ |
| Ichthyohemotoxin | Adjective | اکتھیو ہیموٹاکسن ۔ سم ماہی ۔ زہریلا مادہ جو مچھلیوں کے خون میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Ichthyoid | Adjective | اکتھائیڈ ۔ ماہی نما ۔ مچھلی جیسا یا مچھلی کی شکل والا ۔ |
| Ichthyoidichtyoidal | — | — |
| Ichthyol | Noun | یہ اکتھَمول کی تیاری کا تِجارتی نام ہے |
| Ichthyolaty | Noun | ماہی پرستی ۔ ماہی دیوتا کی پرستش ۔ |
| Ichthyolic | Adjective | بھورا مائل زرد رقیق مادہ سے متعلق جو ان چٹانوں کی تقطیر سے نکالا جاتا ہے جن میں متحجر مچھلیاں ہوتی ہیں ۔ |
| Ichthyolite | Adjective | اکتھیو لائٹ ۔ رکاز ماہی ۔ محجر ماہی ۔ فوسل مچھلی ۔ ازمنہ قدیم کی معدوم ۔ |
| Ichthyolitic | Adjective | متحجر مچھلی سے متعلق ۔ |
| Ichthyologic | Adjective | علم ماہیان سے متعلق / |
| Ichthyological | Adjective | سمکياتی ۔ علمِ ماہيان سے متعلق |
| Ichthyologically | Adverb | علم ماہیان کی رو سے ۔ |
| Ichthyologist | Adjective | اکتھیالوجسٹ ۔ مچھلیوں کے علم کا ماہر ۔ |
| Ichthyology | Adjective | مچھلیوں کا علم ۔ |
| Ichthyomantic | Adjective | مچھلیوں سے فال نکالنے سے متعلق ۔ |
| Ichthyomis | Noun | ماہی مرغ ۔ پرندوں کی ايک معدوم جنس |