ice water – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

برف ۔ ٹھوس حالت میں پانی یا ہائیڈ روجن آکسائیڈ صفر درجہ سینٹی گریڈ پر پانی جم کر برف بن جاتا ہے چنانچہ پانی کا نقطہ انجماد صفر درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔ منجمد ہونے پر پانی پھیلتا ہے اور برف پانی پر تیرتی رہتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu