iceland poppy – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لالہ اخضر ۔ آئس لينڈی کوکنار

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آئس لینڈ پوپی ۔ برفانی پوست ۔ دائمی ۔ سر ابھار بوٹی ۔ دو فلقی پودا پتے سادہ اور شاخ پر متبادل ترتیب سے ہوتے ہیں ۔ دو جنسی پودا ہے ۔ پھول سرخ اور زرد ہوتے ہیں ۔ آرکٹک علاقہ آبائی وطن ہے ۔

🔹 Roman Urdu