English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iceland spar very pure crystalline calcite caco its transparent crystals are unusual in showing birefringence Phrase آئس لینڈ سپار ، لینڈ کا سپار ، کلسی بلور کی ایک شفاف دو گونہ انعطاف کی حاصل قسم جو بصر پانی مقاصد کے لیے بکثرت استعمال ہوتی ہے کیونکہ اس میں تقطیب ضیا کی صلاحیت ہوتی ہے ۔
Icelander Noun آئس لينڈی ۔ آئس لينڈ کا باشندہ
Icelandic Noun ائس لینڈ کی زُبان ۔
Iceman Noun برف پر چلنے والا ۔جو برف پر چلنے مں مشاق ہو۔
Iceman ship Noun برف پر چلنے کی مہارت ۔
Iceni Noun آئيسنی ۔ ايک قديم برطانوی قبيلہ
Icespar Noun معدنیات: ایک قسم کا بلور ۔
Ich طفیلی مکھی کی شکل یا صفت کا ۔
Ichneumon Noun ایک قسم کا نیولا جو گھڑیال کے انڈے توڑ ڈالتا ہے ۔
Ichneumon fly Noun طفیلی مکھی ۔
Ichneumonidae Adjective ایچنیو مینینڈا ۔ نموسی حشرات ۔ نموسی مکھیوں کا خاندان ۔ یہ لمبی دبلی پتلی زرد رنگ ۔ سرخی مائل زرد یا کالے رنگ کی حشرات ہیں ۔ بے پر اور پر دار دونوں اقسام ہوتی ہیں ۔ انٹینا لمبا اور ۱۶ یا زیادہ بندوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Ichneumonidan Adjective طفیلی مکھیوں کی جنس سے متعلق ۔
Ichneumoniform Adjective طفیلی مکھی کی شکل یا صفت کا ۔
Ichnite Noun ارضیات: متحجر نقش پا فوسل قدم ۔
Ichniteichnolite
Ichnocarpus fruitescens Noun عشبہ ہندی
Ichnographically Adverb نقشہ کشی کے حوالے سے
Ichnographicichnographical
Ichnography Noun طراحی ۔ خاکہ کشی ۔ عمارت کا زمينی خاکہ
Ichnolite Noun رکاز قدم ۔ متحجر نقش پا ۔
Ichnolithological Adjective علم رکاز قدم سے متعلق ۔متحجر نقشِ پا کے علم سے متعلق ۔
Ichnolithology Noun علم رکاز قدم ۔ متحجر نقش پا کا علم ۔
Ichnological Adjective عِلمِ رَکازِ قَدم سے مُتعلِّق
Ichnology Noun علمِ رکازِ قدم ۔ جانوروں کے متحجر نقوش قدم کا مطالعہ
Ichoglan Noun قصر سلطان کا نو عمر ملازم ۔
Ichor Verb پتلا مواد جو زخموں سے نکلتا ہے ۔
Ichoremia Noun کچلہو ، پتلی سوزشی پیپ ہونا
Ichorhaemia Noun زرد آبی مادے کی وجہ سے خون کا ذہریلا ہو جانا
Ichorous Adjective زرد آبی ديوتا کا ۔ زردابی ۔ اثيری سَيّال والا ۔
Ichthammol گاڑھا سیاہ رنگ کا مائع جو شیل سے حاصل کیا جاتا ہے ، مرہم بنانے کے علاوہ بدبو کو بھی دور کرتا ہے اور صفائی کرتا ہے ۔