English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ice is hot in effect Phrase برف کی تاثیر گرم ہوتی ہے
Ice land Noun برفانی جزیرہ ۔ یخ بستہ جزیرہ ۔
Ice lolly Noun يخ بستہ مٹھائی ۔ ايک منجمد ميٹھی خوشبودار مٹھائی
Ice machine Noun برف کی مشین ۔
Ice mark Noun عمل یخ سے پیدا ہونے والے نشانات ۔
Ice master Noun طافیوں کے درمیان جہاز رانی کرنے کا ماہر ۔
Ice mill Noun برف کے پہاڑ میں کھڑی دراڑ ۔
Ice mountain Noun برف کی چٹان ۔ برف کا انبار ۔
Ice needle Noun برفانی سوئی ۔ سوزنِ برف
Ice or stone or freezing cold Noun, Adjective سخت سرد ۔ یخ ۔
Ice packpack ice
Ice pail Noun برف رکھنے کا ظرف (برتن)
Ice paper Noun جلاٹین کے شفاف اور باریک اوراق ۔
Ice pick Noun برف شکن سوا ۔ برف توڑنے والا سوا
Ice pit Noun برف کو محفوظ رکھنے کا گڈھا ۔
Ice pitcher Noun برف یا ٹھنڈا پانی رکھنے کی صراحی ۔
Ice plane Noun ایک پودا جس کے پتے آبی بُلبَلوں سے بھرے ہوتے ہیں ۔
Ice plant Noun برف خانہ ۔ برفانی پودا ۔ ايک رسيلے پتوں والی پست قد بوٹی
Ice plough Noun برف میں کھانچ بنانے کا آلہ ۔
Ice point Noun نقطہء برف ۔
Ice poultice Noun برف کی تھیلی جو پولٹس کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Ice pudding Noun ایک قسم کی مٹھائی جو برف کی طرح جمائی جاتی ہے ۔
Ice pulse Noun وہ ارتعاش جو برفانی زلزلے سے پہلے محسوس ہوتا ہے ۔
Ice quake Noun برفانی زلزلہ ۔
Ice raft Noun برف کی بہتی ہوئی چادر ۔
Ice river Noun برف کے بہتے ہوئے تودون کی ندی ۔گھاٹی کا یخ تودہ ۔
Ice saw Noun برف کاٹنے کا آرا ۔
Ice sheet Noun برف چادر ۔ برف کی چادر ۔ تودہ برف
Ice ship Noun ایسا جہاز جو برف کے دباو کو برداشت کرتا ہے ۔
Ice shoe Noun برف پر چلنے کا میخ دار جوتا ۔