English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ice cold
Ice cream Noun دودھ ملائی اور کریم سے تیار کردہ برف ۔
Ice cream Noun دودھ ملائی اور کریم سے تیار کردہ برف ۔
Ice cream cone
Ice cream is also forbidden Phrase آئس کریم بھی منع کی جاتی ہے
Ice cream parlour Noun وہ دکان یا کاروبار جسے پیشہ ورانہ استعمال کے لئے آراستہ کیا گیا ہو جیسے آئس کریم وغیرہ ۔
Ice creeper Noun جوتے کی ایڑھی جس کا باہر نکلا ہوا لوہا پھسلنے سے بچاتا ہے ۔
Ice cube Noun برف کے چھوٹے ٹُکڑے جو مشروب کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔
Ice drift Noun بہتی ہوئی برف کا تودہ ۔
Ice dry Adjective ڈرائی آئس ۔ خشک برف ۔ ٹھوس کار بانک ایسڈ گیس ۔
Ice escape Noun دریا میں: برف کی تہ کے ٹوٹ جانے سے ڈوبتے ہوئے لوگوں کو بچانے کا آلہ ۔
Ice factory Noun برف خانہ ۔
Ice fall Noun برفی آبشار ۔ برف کے تودے کا گرنا ۔
Ice fender Noun جہاز کو برف سے ہونے والے نقصان سے بچانے کی روک ۔
Ice fenestrated Noun برف کی پٹی ، برف سے دبانا
Ice ferns Noun شیشے پر پالے کے عمل سے بنا ہوا سرخس نما نقش ۔
Ice field Noun برفستان ۔ میدانِ برف ۔
Ice fieldice pack
Ice fish Noun نیم شفاف مچھلیوں میں سے کوئی ایک ۔
Ice floe Noun برف رواں ۔ بہتا تختہ يخ
Ice flow Noun برفانی ندی ۔
Ice fole Noun بہتی ہوئی برف کی بڑی تہ ۔ کوہ برف ۔ طافیہ ۔
Ice foot Noun برف پنجہ
Ice fox Noun قطب شمالی کی لومڑی ۔
Ice glass Noun شیشے کے ظروف جن پر بطور نقش بال یا درزیں بنی ہوں ۔
Ice gull Noun یاغو کی قسموں کا نام ۔
Ice hill Noun برفانی یا پہاڑی تودہ ۔
Ice hockey Noun برف ہاکی ۔ برف پر کھیلے جانے والا کھیل ۔
Ice hook Noun برف اُٹھانے کا کانٹا ۔
Ice house Noun برف رکھنے کا تہ خانہ ۔