English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hard return Noun ہارڈ ریٹرن ۔ یوزر کی طرف سے آنے والی کریکٹر ان پٹ جو اس بات کا اشارہ دیتی ہے کہ موجودہ سطر ختم ہونے والی ہے اور ایک نئی سطر شروع ہونے والی ہے ۔
Hard rime Noun سنگین پالا ۔ سخت پالا ۔
Hard roe Noun مادہ مچھلی کے انڈے ۔
Hard roe spawn
Hard rubber Noun سخت ربڑ ۔ وہ ربڑ جو کسی ایسے عامل کے ساتھ ملایا جاۓ جو اسے زیادہ لچکدار کر دے ۔
Hard sauce Noun ہارڈ ساس ۔ مکھن ، شیرے ، کریم اور خوشبو کا مرکب جو اچھی طرح ملایا جاتا ہے ۔ اور پھر یخ کیا جاتا ہے ۔
Hard sectored disk Noun ہارڈ سیکٹرڈ ڈسک ۔ ایک فلاپی ڈسک جس کے سیکٹرز میں طبعی طور پر پنچڈ ہول کے نشان لگادئیے گئے ہوں اور ان کا ڈرائیور میں سینسرز کے ذریعے سراغ لگا کر ہر سیکٹر کا ابتدائی مقام کی تلاش کیا جاتا ہے ۔
Hard sell Noun جارحانہ فروختگی ۔ فروخت کرنے کی جارحانہ تکنیک ۔ تُند بِکری ۔
Hard selling سخت فروشی ۔
Hard selling advtg Adjective جارحانہ فروختگی ۔
Hard set Adjective مصیبت ذدہ ۔ سخت جما ہوا
Hard set Adjective مصیبت ذدہ ۔ سخت جما ہوا
Hard shanker Noun آتشک
Hard shell Noun سخت چھلکے کا
Hard shell Noun سخت چھلکے کا
Hard shell calm
Hard shell crab
Hard solder Noun پکا ٹانکا ۔ ایسے ٹانکے جِن میں تانبے ، چاندی اور جست کے بھرت اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔
Hard spun Noun ہوائ اڈے کا وہ حصہ جہاں پر جہاز کھڑا کیا جاتا ہے
Hard surface Verb سڑک کو کنکریٹ وغیرہ سے سخت کرنا
Hard swearing Noun دروغ حلفی
Hard tac Noun جہازی بسکٹ ملاحوں کا کھانا
Hard top Noun وہ موٹر جس کی چھت دھات کی بنی ہو
Hard up Adjective اشیاء کی خریداری کے لیے مُناسب رقم نہ ہونا ۔
Hard upon Preposition جلد ہی ۔ بالکل پیچھے ۔ عقب میں ۔
Hard ware Noun آہنی ظرُوف ۔ لوہے کے برتن ۔
Hard water بھاری پانی ۔ ایسا پانی جس میں کیلشیم اور میگنیزیم کے نمک حل شدہ ہوں ۔ بھاری پانی کی دو نمایاں اقسام ہیں ۔ ( ۱) عارضی بھاری پانی اس ، اس میں کیلشیم ہائیڈروجن کار بونیٹ حل شدہ ہوتے ہیں ۔ انہیں محض پانی کو ابالنے سے الگ کرلیا جاتا ۔ ( ۲) مستقل بھاری پانی ، اس میں کیلشیم سلفیٹ اور میگنیزیم سلفیٹ پائے جاتے ہیں ۔ انہیں پانی میں واشنک سوڈا شامل کرکے الگ کیا جاتا ہے ۔
Hard wheat Noun پختہ گندم ۔ گیہوں ۔ دیسی گندم ۔
Hard winter شدید سردی جس میں خوب پالا پڑے ۔
Hard wood Noun پختہ چوب ۔ سخت لکڑی ۔ امریکی اخروٹ ، شاہ بلوط ، سفیدہ اور چیری کی قسم کے درختوں کی پختہ لکڑی ۔