hard sectored disk – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہارڈ سیکٹرڈ ڈسک ۔ ایک فلاپی ڈسک جس کے سیکٹرز میں طبعی طور پر پنچڈ ہول کے نشان لگادئیے گئے ہوں اور ان کا ڈرائیور میں سینسرز کے ذریعے سراغ لگا کر ہر سیکٹر کا ابتدائی مقام کی تلاش کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu