English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hard heartedly Adverb سنگ دلانہ ۔بے رحمانہ
Hard heartedness
Hard hit Idiom محبت یا کسی تکلیف سے متاثر ۔
Hard iron Noun وہ لوہا جو مقنا طیسی میدان سے ہٹاے جانے کے بعد بھی مقناطیسیتقائم رکھے
Hard labour Noun سخت مشقت
Hard laid Adjective پاس پاس بنا ہوا ۔ گندھا ہوا
Hard landing ہوائی جہاز کا بے قابو ہو کر اُترنا یا اُتارا جانا ۔
Hard lead Noun سنگ سرمہ ملا ہوا سیسہ
Hard leaved moon seed Noun گل بیل ، گلو ، گلوئے ، کلورکاٹھی
Hard line
Hard liner Noun ایسا سیاستدان جو سیاسی مسائل سخت انداز میں حل کرنا چاہتا ہو ۔
Hard lines Idiom بد قسمتی ۔
Hard look انتہائی احتیاط ۔ مناسب احتیاط ۔
Hard maple Noun شَکری اسفَندان ۔ درختِ افرا کی قِسم جِس سے شَکر بنتی ہے ۔
Hard measures Idiom ظالمانہ سلوک ۔
Hard money گراں زر دھات کے سکّے ۔
Hard mouthed Adjective سرکش ۔ بدلگام ۔ منہ ذور
Hard nosed
Hard nut Noun جِسمانی اور ذہنی طور پر مضبوط ۔
Hard nut to crack مشکل مسئلہ ۔ بے ڈھب آدمی ۔
Hard of hearing Noun اونچا سننے والا
Hard of hearing Noun اونچا سننے والا
Hard on Adjective سختی سے معترض ۔ مخالف
Hard or dry as bone Adjective سخت ۔
Hard palate Adjective سخت تالو ۔
Hard pan Noun سخت بُنیاد ۔ مضبوط تہ ۔ سخت غیر شکستہ ۔
Hard pressed Adjective بہت سے مسائل رکھنے والا ۔ مُشکلات میں گھرا ہوا ۔
Hard pulse طب نبض صلب ۔
Hard put Adjective مُشکِل صُورت حال میں ۔ قاصِر ۔ قَدرے ناقابل ۔
Hard radiation Noun سخت اشُعاع ۔ ایک اِصطلاح جو ایسی شُعاعوں کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔