hard water – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بھاری پانی ۔ ایسا پانی جس میں کیلشیم اور میگنیزیم کے نمک حل شدہ ہوں ۔ بھاری پانی کی دو نمایاں اقسام ہیں ۔ ( ۱) عارضی بھاری پانی اس ، اس میں کیلشیم ہائیڈروجن کار بونیٹ حل شدہ ہوتے ہیں ۔ انہیں محض پانی کو ابالنے سے الگ کرلیا جاتا ۔ ( ۲) مستقل بھاری پانی ، اس میں کیلشیم سلفیٹ اور میگنیزیم سلفیٹ پائے جاتے ہیں ۔ انہیں پانی میں واشنک سوڈا شامل کرکے الگ کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پانی جِس میں میگنیشیم اور کیلشیم وغیرہ کے نمکیات شامِل ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu