English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hard wooded
Hard words Idiom گالی دینا ۔ مشکل الفاظ ۔
Hard words break no bones صرف باتو ں سے کیا ہوتا ہے ۔
Hard work always pays محنت ہی سب سے بڑی دولت ہے ۔
Hard work is the greatest truth Phrase محنت اس دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہے
Hard work is the greatest truth that cannot be falsified in this world Phrase محنت اس دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہے جس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا
Hard work told upon his health Phrase سخت محنت کے باعث اس کی صحت خراب ہو گئی
Hard work told upon his health he died Phrase سخت محنت نے اس کی صحت کو متاثر کیا اور وہ مر گیا
Hard working
Hard working students always succeed in the examination Phrase مخنتی طالب علم ہمیشہ امتحان میں کامیاب ہوتے ہیں
Hard working students get prizes
Harda Name حردہ ۔ منع کرنے والی ۔
Hardah Name حردہ ۔ منع کرنے والی راستہ اختیار کرنے والی ۔
Hardback Noun, Adjective دفتیوں سے باندھی ہوئی جِلد کی کتاب ۔ مجلد کتاب ۔ جلد ہوئی ہوئی کتاب ۔
Hardball Noun, Verb کٹّر پن ۔ سیاسی دباوٴ ڈالنا ۔ سیاست میں کٹّر پن ۔
Hardbitten Adjective اکّھڑ ۔ بے ڈھب ۔ کلبیت زدہ ۔
Hardboard Noun سخت تختہ ۔ ہارڈ بورڈ ۔ چادر کی شکل والا لکڑی کا تختہ ۔
Hardcider Noun خَمیر کَردہ سیب کا رس ۔
Hardcore Adjective جارح ۔ لڑاکا ۔ غیر لچکدار ۔ سَنگدل ۔ پتھّر دِل ۔ تُند خُو ۔
Harden سخت کرنا ۔
Harden stk Verb قیمت بڑھنا ۔
Hardened Verb سخت کیا / ہوا ۔
Hardened criminal Noun وہ شخص جو ایک طویل عرصے سے جرائم میں ملوث رہا ہو ۔
Hardener Noun ایک مواد جسے پائداری پیدا کرنے کے لیے پینٹ ، روغن میں ملایا جاتا ہے ۔ سخت گر ۔ پُختگی ۔
Hardening Noun مواد جو دوسرے موادوں کو سخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔ سخت کرنے کا عمل ۔ سخت کرنے کا مرحلہ ۔
Hardening of oils
Harderian Adjective ہارڈیرینی غدود
Hardgoods Noun پائدار اشیا ۔ وہ ساز و سامان جو زیادہ عرصے قائم رہنے کے لیے بنایا جاۓ ۔
Hardhack Noun ایک قسم کی نیچی جھاڑی
Hardhanded Adjective محنتی ۔ سخت گیر ۔ مضبوط اور ظالم ہاتھوں سے حکومت کرتا ہوا ۔ شدید ۔