English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hard disk type Noun ہارڈ ڈسک ٹائپ ۔ ایک یا ایک سے زائد ایسے اعداد جو کمپیوٹر کو ہارڈ ڈسک کی خصوصیات بارے بتاتے ہیں ۔ جیسے ہارڈ ڈسک میں ریڈ رائیٹ ہیڈز اور سلنڈرز کی تعداد ۔
Hard drawn Adjective ٹھنڈا ہو نے پر کھینچا ہوا
Hard drinker Idiom مسلسل اور زیادہ شراب نوشی کرنے والا ۔
Hard drug Noun اِنتہائی مخدّر دوا ۔ کوئی علتی منشیّات ۔ ہیروئن ۔
Hard error Noun ہارڈ ایرر ۔ ہارڈ ویئر کی خرابی یا متضاد ہارڈ ویئر تک رسائی کے باعث ایرر کا پیدا ہونا ۔
Hard facts Idiom نا قابل انکار حقائق ۔
Hard failurn Noun ہارڈ فیلیور ۔ فنکشن کا ایسا التواء جس سے واپسی ممکن نہیں ، عموما ریپئر سروس کو بلانے کی ضرورت پیش آتی ہے ۔
Hard favouredbd Adjective بدصورت ۔ روڑھا
Hard favouredness Noun بد صورتی ۔ روڑھاپن
Hard ferm Noun سرخس کی ایک قسم
Hard finish Noun پلاسٹر کی تیسری تہ
Hard fish Noun, Adjective نمک لگی ہوئی سُوکھی مچھلی
Hard fisted Adjective کنجوس ۔ مضبوط ہاتھو ں والا
Hard games area Adjective سخت سطح زمین جہاں بچے کھیلتے ہوں ۔
Hard goods Noun باقی رہنے والی شے
Hard got soon gone
Hard grained Adjective سخت ریشوں والی
Hard grass Noun گھاس کی بعض اقسام
Hard handed Noun غیر جذباتی ۔ سخت سر والا
Hard hat Noun خود ۔ حفاظت کے لیے استعمال کیا جانے والا خود ۔ دھات یا پلاسٹک کا ہوتا ہے ۔
Hard hat Noun خود ۔ حفاظت کے لیے استعمال کیا جانے والا خود ۔ دھات یا پلاسٹک کا ہوتا ہے ۔
Hard head Noun عیار ۔ تجربہ کار انسان ۔ سرکش آدمی ۔
Hard headed Adjective سیانا ۔ عملی ۔ جِسے آسانی سے رام نہ کیا جا سکے اور نہ دھوکا دیا جا سکے ۔
Hard headed Adjective سیانا ۔ عملی ۔ جِسے آسانی سے رام نہ کیا جا سکے اور نہ دھوکا دیا جا سکے ۔
Hard headedly Adverb سیانے پن سے عملی طور پر
Hard headedness Noun سیانا پن ۔ سمجھداری
Hard headedness Noun سیانا پن ۔ سمجھداری
Hard hearted Adjective سخت گیر دوسروں کے جذبات کا خیال نہ کرنے والا ۔ سنگدل ۔ بے رحم ۔
Hard hearted Adjective سخت گیر دوسروں کے جذبات کا خیال نہ کرنے والا ۔ سنگدل ۔ بے رحم ۔
Hard heartedly Adverb سنگ دلانہ ۔بے رحمانہ