English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hardhandedness Noun سخت گیری ۔ تندی ۔ سختی ۔ شدّت ۔
Hardhead Noun عیّار ۔ تجربہ کار انسان ۔ سرکش آدمی ۔ ضدی ۔ بے مغز ۔ مچھلیوں کی ایک قسم ۔ کھاد مچھلی ۔
Hardi hood Noun بے باکی ۔ نڈر ۔ اکھڑپن
Hardiesse Noun بہادری ۔ دلیری
Hardihood Noun جفاکشی ۔ اکّھڑ پن ۔ جرات ۔ بے باکی ۔ دلیری ۔
Hardily Adverb دلیرانہ ۔ بے باکانہ ۔ جرات و ہمّت سے ۔ بہادُری سے ۔
Hardiment Noun جُراٴت ۔ بہادری ۔ دلیری ۔
Hardiness Noun قُوّت ۔ قُوّت بَرداشت ۔ جُراٴت ۔ بے باکی ۔
Hardish Adjective قدرے سخت ۔ کسی قدر سخت
Hardlabor Noun مُشقّتِ تعزیری ۔ قیدِ با مُشقّت ۔ مُجرِموں سے کرائی جانے والی مُشقّت ۔
Hardlabour مشقت تعزیری ۔
Hardly Adverb بہ دشواری ۔ مشکل سے ۔ فقط ۔ غیر امکانی ۔
Hardly the land one would think in which to go hitchhiking
Hardness Noun سختی ۔ ٹھوس پن ۔ دشواری ۔ دقّت ۔ شدّت ۔
Hardness of water پانی کا بھاری پن ، پانی میں تحلیل شدہ کیلشیم اور میگنزیم کے نمکیات کا ارتکاز بڑھانا ۔ یہ صورت اس وقت بنتی ہے جب کیلشم اور میگنیزیم کے نمکوں کو پانی میں ملا کر اسے لائم سٹون ، چاک اور جپسم کی چٹانوں پر ڈالا جاتا ہے ۔ اس بھاری پن سبب دھاتی آیونز ہوتے ہیں کیونکہ وہ صابن کے ساتھ کیمیائی تعامل کرکے جھاگ بناتے ہیں ۔
Hardpalate Noun دیکھیے ۔ پلیٹ ۔
Hardpan Noun سخت بُنیاد ۔ مضبُوط تہ ۔ سخت مٹّی ۔
Hards Noun پھوک ۔ پٹ سن یا السی کا پھوک ۔ السی کا کھُردرا حِصّہ ۔
Hardscrabble Adjective سعی لا حاصلانہ ۔ کوہ کندنی یا کاہ براری ۔ زیادہ کوشش کے باوجود کمتر نفع والا ۔
Hardshell Adjective سخت خول والا ۔ ہٹ دھرم ۔ مُتعصب ۔
Hardship Noun کُلفت ۔ صعوبت ۔ مُصیبت ۔ بِپتا ۔ رَنج ۔
Hardships Phrase مصائب ۔
Hardtack Noun پھیکا بسکٹ ۔ بے نمک بسکٹ ۔ جہازی بسکٹ ۔
Hardtop Noun, Adjective سخت چھت گاڑی ۔ گاڑی کی ایک قسم جس کا ڈیزائن اترنی چھت والا ہو لیکن اسکی چھت کسی دھات کی بنی ہو ۔ پکی سڑک ۔
Hardup تَنگ دَست ۔ نادار ۔ ضَرُورَت مَند ۔ حاجَت مَند ۔
Hardware Noun دھاتی اشیا ۔ دھاتی ظروف ۔ میکانکی یا برقیاتی سے متعلق ساز و سامان ، بمقابلہ سوفٹ وئیر ۔
Hardware abstraction layer Noun ہارڈ ویئر ایبسٹرکشن لیئر ۔ جدید آپریٹنگ سسٹم جیسے ونڈوز این ٹی اور ونڈوز ۲۰۰۰ میں ، ایک ایسی تہہ جس میں اسمبلی لینگوئج کوڈ علیحدہ کردیئے جاتے ہیں ۔
Hardware any physical component of a computer system Phrase ہارڈوئیر ، کمپیوٹر کا ظاہری طور پر نظر آنے والا حصہ ۔
Hardware check Noun ہارڈ ویئر چیک ۔ ایک خودکار پڑتال جو ہارڈویئر اپنے اندرونی ایررز یا مسائل کا سراغ لگانے کے لیے انجام دیتا ہے ۔
Hardware conversion Noun ہارڈ ویئر کنورژن ۔ کمپیوٹر سسٹم کے کسی حصے یا پورے سسٹم کو نئی یا مختلف ڈیوائسز کے ساتھ چلانے کے لیے تبدیل کرنا ۔