honey tubes – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہنی ٹیوبز ۔ شہد نلکیاں ۔ قملہ سبز یا تیلیوں کے قرنجوں کا غلط العام نام ۔ کیونکہ پہلے سمجھا جاتا تھا کہ یہ نلکیاں نباتی شہد خارج کرتی ہیں ۔ جبکہ حقیقت میں انہیں قملہ سبز خود اپنی رطوبت سے اپنے تخفظ کے لیے بناتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu