English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Honorableness honorabillty
Honorably Adverb عِزت و احترام سے ۔ شرعیفانہ طور پر ۔ عالی ظرفانہ انداز میں ۔
Honorand Verb اعزازی ڈگری پانے والا ۔
Honorarilly Adverb اعزازیہ کے طور پر ۔
Honorarium اعزازیہ ۔ وہ رقم کو اعزازی خدمت کے عوض بطور معاوضہ دی جائے ۔
Honorarium fin Adjective اعزازیہ اُن خدمات کے اعتراف کے طور پر دی جانے والی ادائیگی یا انعام جن کا معاوضہ مقرر کرنے کی مروجہ روایات و قانون اجازت نہیں دیتے ۔
Honorary اعزازی عہدہ دار ۔
Honorary canon Noun پادریوں کی مجلس کا براۓ نام رکن ۔
Honorary feud Adjective قانون: اعزاز یا خطاب (جو باپ کےبعد) بڑے بیٹے کو ملتا ہے ۔
Honorary monument Noun مقبرہ جو بطور یادگار بنایا جائے ۔
Honorary secretary Noun اعزازی سیکرٹری ۔
Honorer Noun احترام کرنے والا ۔
Honorific honorifical
Honorifically Adverb احترام کے طور پر ۔
Honoris causa Adverb ڈگری یا سند کے لیے اعزازی ، جو بِلا امتحان لیے پاس خاطر یا اِظہار ارادتمندی کے لیے عطا ہو ۔
Honors of war Noun جنگی مربَیات ۔ شِکّست خُوردہ ۔ لشکر کو عطا کردہ آداب ۔ تکلُفات ۔
Honour Noun ادب ، تعظیم ، عزّت ، بزرگی ، شان و شوکت ، مرتبہ ، شرافت ۔
Honour and profit lie not all in one sack Idiom یا تو عزت لے لو یا پھر جیبیں ہی بھر لو ۔
Honour changes manners Idiom جہاں عزت ملی عادات بدلیں ! ۔
Honour court عدالت جاگیر داری ۔
Honour follows the unwilling Idiom عزت انہیں کو ملتی ہے جن کو اس کی خواہش نہ ہو ۔
Honour is like the lustre of a pearl Idiom آبرو آب ہے موتی کی ۔
Honour is lost all is lost
Honour is the reward of virtue Idiom نیکی سے عزت ملتی ہے ۔
Honour man Noun آنرز کی سند کے لیے پڑھنے والا ۔
Honour point Noun ڈھال کی افقی لکیروں کے اوپر کا مقام
Honour policy Noun بیمہ پالیسی جو سود کا بھی ثبوت ھو
Honour yourself and you will be honoured Idiom اپنی عزت اپنے ہاتھ ! ۔
Honourable Adjective قابل احترام ۔
Honourable mention تحسین ۔ تعریف ۔ اعتراف ۔ قابلیت ۔