honey parrot – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہنی پیرٹ ۔ شہد خور طوطا ۔ آسٹریلوی لوری کیت ۔ شوخ رنگوں والا چھوٹا طوطا ۔ اس کے بال و پر سبز رنگ کے جبکہ سر اور سینہ مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ۔ غول پسند پرندہ ہے ۔ ملائیشیا اور آسٹریلشیا میں پایا جاتا ہے ۔ شہد اور پھولوں کا رس رغبت سے پیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu