English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Holocenzyme the catalytically active form of an enzyme comprising the polypeptide enzyme molecule together with any cofactors | Phrase | ہولو انزائم ، کسی بھی کو فیکٹر کے ساتھ واقع پولی پییٹائیڈ انزائم مالیکیول پر مشتمل عمل انگیزی لے لحاظ سے چست انزائم کی ایک قسم ۔ |
| Holocephalous | Adjective | پورے سر والا ۔ |
| Holocoust | Noun | بڑے پیمانے کی سوختی قربانی ۔ |
| Holocrine | Noun | غدودوں کی وہ افرازات جن میں پورا بیضہ بہہ کر آ جاتا ہے |
| Holocrine gland | Noun | افرازی خلیوں سمیت اور رطوبات خارج کرنے والا غدود |
| Holocryptic | Adjective | خفیہ تحریر جو بلکل نہ پڑھی جا کے ۔ |
| Holocrystalline | Adjective | ھمہ قلمی ۔ ھمہ بلوری ۔ |
| Holocwntridot | مختلف قسم کی مچھلیاں جو جنس سے تعلق رکھتی ہیں دھنکی کاچھوٹابیلن ۔ | |
| Holodiastolic | Noun | دل کا مکمل پھیلنا |
| Holoendemic | Noun | آلودہ فضا سے بچوں کا جلد متاثر ہونا بلکہ جبکہ بڑوں کا کم تعداد میں اور دیر سے متاثر ہونا |
| Holoenzyme | Noun | ایک مُرکب خامرہ جِس میں کئی اجزا شامِل ہیں ۔ کُلّی خامرہ ۔ |
| Hologamy | Adjective | ہولوگیمی ۔ کامل زواجیت ۔ دو بالغ خلیوں کا ادغام ۔ جن میں سے ہر ایک مکمل طور پر گمٹہ دان یا زواجہ دان میں تبدیل ہو چکا ہوتا ہے ۔ |
| Hologram | Noun | ہالو گرام ۔ لیزر ۔ انعکاس ۔ |
| Hologram a recorded interference pattern produced by the super position of wave from an object and a reference wave | Phrase | ہولو گرام ایک درمیانی فوٹو گرافی ریکارڈ جو ہولو گرافی کے ذریعہ مسہ طرفہ عکس پیدا کرنے کے لیے اطلاع پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Holograph | Adjective | خود نوشت ۔ |
| Holographic holographical | — | — |
| Holography | Noun | سہ ابعادی تمثالوں کا مُطالعہ ۔ سہ ابعادی تمثالوں کا مُطالعہ کی تشکیل ۔ |
| Holography a method of recoding and reproducing three dimensional images of objects by creating a hoogram | Phrase | ہولو گرافی ، فوٹو گرافی قلم اور روشنی استعمال کرتے ہوئے کمروں اور عدسوں کے بغیر سہ طرفہ عسکوں کو بنانے کا ایک طریقہ ۔ |
| Holohedral | Adjective | کامل سطحی ۔ کُل سطحی ۔ تشاکل ۔ مکمل ۔ |
| Holohedrism | Noun | کامل السطحیَت ۔ |
| Holohedron | Noun | کامل سطحیَہ ۔ کُل سطحیَہ قلم ۔ |
| Holohemihedral | Adjective | کل نصف سطحی ۔ |
| Holologous | Adjective | ہومولوگس ۔ ہم اصل ۔ مماثل ۔ ایسے کروموسومز جو ایک جیسے امتیازی اوصاف کے لیے جینز منتقل کریں ۔ ان میں سے ایک والد اور دوسرا والدہ کی طرف سے منتقل ہو ۔ |
| Holologous organs | Adjective | ہومولوگس آرگن ۔ ہم شکل عضو ۔ مختلف انواع کے اجسام کے حصے جن کا منبع اور ڈھانچہ ایک جیسا ہو ۔ لیکن دیکھنے میں ایک جیسے نہ ہوں اور نہ ہی ویسا فنکشن رکھتے ہوں ۔ چمگادڑ کے پر اور مچھلی کے مہیپر ۔ |
| Holologue | Adjective | ہومولوگ ۔ ہم شکلہ ۔ مشاکل ۔ ایک نوع کا عضو یا حصہ جو کسی دوسری نوع کے اسی عضو کے مشابہہ ہو ۔ مثلا انسان کا بازو اور وہیل کا فلپر یا پرندہ کا پنکھ ۔ |
| Holometabola | Noun | ایسے کیڑے مکوڑے جن کی تمام شکل و ہیئت بلکل بدل جائے۔ کامل جمعفرقی کیڑے ۔ کامل کایہ بذلان ۔ |
| Holometabolic | Noun | ان کیڑےمکوڑوں سے متعلق جن کی شکل و ہیئت بدل جائے ۔ |
| Holometer | Noun | ریاضیات: ھمہ پیما ۔ |
| Holomorphic | Adjective | قلمیات: کل شکلہ ۔ (ریاضیات) کامل ۔تفاعل ۔ |
| Holophanerous | Adjective | (حشریات) پوری طرح قابلِ شناخت ۔ |