English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hollow ware | Noun | پیالی یا نلکی نما لکڑی یا دھات کے ظروف ۔ |
| Hollow way | Noun | راستہ جو درار سے گزرا ہو ۔ |
| Hollowed | Verb | خالی کھو کھولا ہوا کیا۔ |
| Hollowly | Adverb | کھوکھلے انداز میں ۔ |
| Hollowness | Noun | کھوکھلا پن ۔ ناراستی ۔ جوف ۔ خلا ۔ دغا بازی ۔ دھوکا ۔ ریا ۔ |
| Hollowware | Noun | کھوکھلے ظُرُوف ۔ عُمقی ظُرُوف ۔ شیشے ۔ کانچ ۔ |
| Holly | Noun | شرابتہ الراعی ۔ راج درخت ۔ جنس گُل ۔ |
| Holly hock | Noun | گُل ذخیرہ ۔ گُل چہرہ ۔ ایک بڑا اور باغ میں لگایا جانے والا پودا ۔ |
| Hollyhock | Noun | ایک اُونچا پودا جِس کے پتّے بڑے بڑے اور رنگا رنگ ہوتے ہیں ۔ خطمی فرنگی ۔ |
| Hollyhock chinese | — | — |
| Hollywood | Noun | امریکی فِلمی صنعت جِس کا مرکز ہالی ووڈ کیلی فورنیا میں واقع ہے یا اِس کی کوئی فِلم ۔ |
| Hollywood bed | Noun | چھوٹی ٹانگوں کا اسپرنگ دار گدّا ۔ |
| Holm | Noun | ٹاپو ۔ دریائی جزیرہ ۔ لبِ دریا ۔ |
| Holm oak | Noun | سدا بہار بلوط |
| Holmgang | Noun | ٰٰ ٰٰٰ ٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰیکیکی جو موت پر ختم ھو |
| Holmgren wools test | Adjective | رنگوں میں امتیاز کی آزمائش جس میں امیدوار اون کے رنگوں میں فرق بناتے ہیں ۔ |
| Holmium | Noun | ہولیم ۔ ایک دھاتی عنصر ۔ زمین کا نایاب مادہ ۔ |
| Holmium ho | — | — |
| Holo | — | — |
| Holo hedral | Adjective | کامل السطحی ۔۔ |
| Holoacardius | Noun | بے دل مجسم |
| Holobiastic | Adjective | ہمہ نہوضی ۔ کامل نہوضی ۔ بمقابلہ ۔ |
| Holoblastic | Adjective | ھمہ نہوضی ۔ کل نہوضی ۔ |
| Holoblastically | Adverb | ہمہ نہوضی انداز سے ۔ |
| Holobranchiate | Adjective | کام خیشوم دار ۔ |
| Holocarpic | Adjective | ہولو کارپک ۔ ہمہ ثمرہ ۔ تمام تر تالوس کا تولیدی ڈھانچے میں تبدیل ہو جانا ۔ |
| Holocation a technique for finding the distance and sometimes direction of remote object | Phrase | موقع گونج ، باز گشت یا گونج کا واپسی وقت یا منعکس شدہ باز گشت کی جست معلوم کرکے کسی چیز کا مثلاَ ریڈار وغیرہ ۔ |
| Holocaust | Noun | معکمل تباہی ۔ عموماً اَگ سے ۔ زلزے ۔ سیلاب ۔ |
| Holocaustic | Adjective | تباہی والا ۔ سوختنی قربائی جیسا ۔ |
| Holocene | Noun, Adjective | چہارمی عہد کے قریب ترین دور سے مُتعلق جبکہ انسان کے وجود و دخل اور عظیم الحبثّہ پستانوی جانوروں کے ناپید ہو جانے کا سُراغ مِلتا ہے ۔ |