English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hollander Noun نیدر لینڈز کا باشِندہ ۔ ولندیزی ۔ ولندیزی جہاز ۔
Hollands Noun ہالینڈ کی بنی ہوئی شراب جو اناج سے بنائی جاتی ہے ۔
Hollands holland gin
Hollantide Noun یوم اولیا سے قریب کے دن ۔
Hollarhena Noun اندر جو ، کڑا (درخت)
Hollarhena antidysenterica Noun کرچی ، کوئیوا ، اندر جو تلخ ، سیاہ کڑا (درخت)
Hollarhena tinctosia Noun اندر جو شیریں ، سفید کڑا (درخت)
Holler Verb بول چال ۔ چِیخنا ۔ چلاّنا ۔ پُکارنا ۔
Hollered Verb چلیا ا چیخ ماری ۔
Hollin Noun شرابتہ الرائی ۔ ایک سدا بہار گھاڑی
Hollo Interjection ارے ۔ ہلہ ۔ ہو ۔ ہت ۔ توجّہ حاصل کرنے کے لیے ۔ حیرت ۔
Hollo away Verb چلا کر بھگا دینا ۔
Hollo in Verb کتوں کو پکار کر بلانا ۔
Holloa Interjection شرابتہ الرائی ۔
Holloe adz Noun مقعر چہرہ اوزار
Hollow Adjective بے وفائی ۔ ریاکاری ۔ بناوٹ ۔
Hollow back Verb ریڑھ کا آگے کی طرف جھکنا ۔
Hollow based arrow head
Hollow bastion Noun برج جس کے سامنے پشتہ اور منڈیر نہ ہو ۔
Hollow cone Noun کھوکھلا کون ۔ تہی مخروط ۔
Hollow eyed Adjective دھنسی ہوئی یا بیٹھی ہوئی آنکھوں والا ۔ فیل چشم ۔
Hollow fowl Noun مرغی ۔ خرگوش وغیرہ کا گوشت ۔
Hollow ground Adjective مقعر سطح والا ۔
Hollow hearted Adjective ریا کار ۔ غیر مخلص ۔ جھوٹا ۔ بناوٹی ۔
Hollow heartedness Noun ریاکاری ۔ عدم خلوص ۔
Hollow or concave chamfer Noun بجاۓ بسولے کے چھینی سے مسطح کی ہوئی سطح ۔
Hollow quoin آب بند کی دیواروں کا وہ حصہ جس میں در وازے کی چوکھٹ لگائی جاتی ہے ۔
Hollow root Noun جنس ناگ بیل ۔
Hollow spar Noun الومینا کا سخت سلیکیٹ
Hollow wall کھوکھلی دیوار ۔