holologous organs – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہومولوگس آرگن ۔ ہم شکل عضو ۔ مختلف انواع کے اجسام کے حصے جن کا منبع اور ڈھانچہ ایک جیسا ہو ۔ لیکن دیکھنے میں ایک جیسے نہ ہوں اور نہ ہی ویسا فنکشن رکھتے ہوں ۔ چمگادڑ کے پر اور مچھلی کے مہیپر ۔

🔹 Roman Urdu