English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Holotype | Adjective | ہولوٹائپ ۔ کامل قسم ۔ کسی نوع کا تعارف کراتے ہوئے اصل مصنف کا اس کے بارے میں مکمل اور تفصیلی تذکرہ ۔ |
| Holotypic | Adjective | ہم مُثل سے معتلق ۔ |
| Holozoic | Adjective | ہولوزائیک ۔ کامل حیوانی ۔ ایسے اجسام جو اپنی غذائیت اعلیٰ تر حیوانوں کی طرح نظام ہضم کے ذریعے مرکب نامیاتی مادہ سے حاصل کرتے ہیں ۔ ان میں فنجائی ۔ حشرات خور پودے اور طفیلئیے پودے شامل ہیں ۔ |
| Holozoic descring a heterotroph that feed like animal | Phrase | ہولوزوءک ، ایسے جاندار جن میں خوراک ہضم کرنے کا ایک باقاعدہ نظام ہوتا ہے ۔ |
| Holp | English | مدد ۔ تعاون ۔ |
| Hols | Noun | چُٹھیاں ۔ تعطیلات ۔ رُخصتی کے ایّام ۔ ناغے ۔ |
| Holstein | Noun | بڑے سائز کے دُودھِّیے مویشوں کی ایک نسل جو شمالی ہالیند سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
| Holster | Noun | ہولسٹر ۔ پستول دان ۔ پستول کا چمڑے کا غلاف ۔ |
| Holstered | Noun | پستول دان دار |
| Holstic medicine | Noun | کلّی طب ۔ بیماری ۔ پورے عُضو کا علاج ۔ |
| Holt | جنگلی پہاڑی ۔ | |
| Holuridae | Adjective | ہولو ریڈا ۔ معدوم مچھلیوں کی ایک قسم جن کے مہیپر لا حقات کے بغیر اور دم شگافتہ نہیں ہوتی تھیں ۔ |
| Holus bolus | — | — |
| Holy | Adjective | مقدس ۔ پاکیزہ ۔پاک ۔ |
| Holy alliance | Noun | مقدس اتحاد ۔ |
| Holy bread | Noun | روٹی جو عشائے ربانی میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| Holy brother hood | Noun | ، |
| Holy church | Noun | کیتھولک عیسائیوں کا چرچ ۔ |
| Holy city | مقدس ۔ بھگت ۔ ولی ۔ صاحب دل ۔ بے گناہ ۔ معصوم ۔ پاکباز ۔ | |
| Holy communion | Noun | مقدس عشائے ربّانی ۔ مقدّس عناصر ۔ |
| Holy cross | Noun | حضرت عیسی علیہ السلام کی مقدس صلیب ۔ |
| Holy cross day | Noun | یوم صلیب ۔ جشن صلیب ۔ ۱۴دسمبر |
| Holy day | Noun | مقدس دن ۔ روزِِ مقدّس ۔ مذہبی تہوار کا دِن ۔ عید ۔ چُھٹی ۔ |
| Holy doors | Noun | (یونانی گرجاﺅں میں) قربان گاہ اور مبعد کے درمیان اوٹ کے دروازے ۔ |
| Holy father | Noun | مقدّس باپ ۔ بابائے رُوم ۔ |
| Holy fire | Noun | گرمی دانے ۔ |
| Holy ghost flower | Noun | ثعلب ۔ |
| Holy ghost holy spirit | — | — |
| Holy grail grail | — | — |
| Holy land | Noun | مدینہ منورہ میں کعبۃ اللہ مغربی فلسطین میں ارض مقدس بمقامِ مسجد اقصی ۔ |