English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Holophotometer | Noun | کامل ضیا پیما |
| Holophrastic | Adjective | ہمہ ترکیبی زبان سے معتلَق ۔ ایک لفظ ۔ |
| Holophrastic speech | Adjective | ایک لفظ سے جملے کا مفہوم ادا کرنے کی کوشش جیسے بچے شروع شروع میں کرتے ہیں ۔ |
| Holophyte | Noun | وہ نامیہ جو مخلوط نامی مُرکبات کو ضیائی تالیف کے ذریعے ترکیب دے سکے ۔ |
| Holophytic | Adjective | کامل نباتی ۔ ہمہ نباتی ۔ کامل نباتیت والا پودا ۔ خود برور ۔ |
| Holophytic describing an autotroph that feeds like plants | Phrase | ہولو فائیٹک ، پودوں کی طرح اپنی خوراک خود بنانے والا جاندار ۔ |
| Holoplankton | Adjective | ہولوپلانکٹن ۔ کامل آبی ۔ چھوٹے اور خفیف آبی اجسام ۔ |
| Holopotal | Adjective | پوری روشنی منعکس یا منعطف کرنے والا ۔ |
| Holopote | Noun | کامل ضیائیہ ۔ وہ آلہ جس سے مینار (لائٹ ہاوس) وغیرہ کے لیمپ کی روشنی مجتمع کر کے ڈالی جا سکے ۔ |
| Holoprosencephaly | Noun | نخاعی تقسیم کی ارتقائی خرابی |
| Holoptelea integrifolia | Noun | پپری |
| Holoptic | Adjective | ہولوپٹک ۔ واصل چشمانہ ۔ ملتی ہوئی آنکھیں سامنے چہرے پر ہونا ۔ |
| Holoptychidae | Adjective | ہولوٹائیکیڈا ۔ لختہ مہیپر رکھنے والی مچھلیوں کا معدوم خاندان ۔ ان مچھلیوں کے جسم پر موٹے اور سخت چانے ہوتے تھے ۔ دم نا برابر ہوتی تھی ۔ |
| Holorachischisis | Noun | پورے حرام مغز میں جھری ہونا |
| Holorgaph | Adjective | ہاتھ سے لکھی ہوئی ۔ |
| Holorhinal | Adjective | (حیوانیات) کامل الفی ۔ |
| Holosiderite | Noun | ھمہ آہنی شہاب ثاقب ۔ |
| Holostean | Noun | ہمہ عظمی مچھلی ۔ |
| Holosteric | Adjective | کامل ٹھوس ۔ بے آب ۔ |
| Holostome | Noun | کامل دہنی ۔ ایک قسم کی مچھلی ۔ |
| Holostomous | Adjective | کامل دہنہ ۔ |
| Holosystematic | Adjective | ھمہ عیار ۔ |
| Holothecal | Adjective | (حیوانیات) ھمہ غلافی ۔ |
| Holothure | Noun | ہلزون بحری ۔ |
| Holothurian | Noun, Adjective | حلزون بحری یا خراطین بحری میں سے کوئی خار پوست یا قنفذ جلدیہ جِس کا جِسم کیچوے جیسا ہو ۔ |
| Holothurid | Adjective | ہلزون بحری سے متعلق ۔ |
| Holothuroidea | Adjective | ہولو تھورائیڈا ۔ لمبوترے کیچوے نما آزاد حونیات کی ایک کلاس ۔ ان کے جسم کی دیواریں پٹھوں اور کلکیرئیس پر مشتمل ہوتی تھیں ۔ منہ اور مخروج دونوں متضاد سروں پر ہوتے ہیں ۔ |
| Holothyrina | Adjective | ہولو تھائی رینا ۔ چچڑیوں اور جووں کا ایک طبقہ ۔ ان میں لمبی ۔ نیم کروی ۔ ہموار براون جوئیں بھی شامل ہیں ۔ ان کی خارجی جلد نہایت سخت ہوتی ہے ۔ |
| Holotricha | Verb | بھرپور بالوں والا ۔ |
| Holotrichous | Adjective | مساوی مودار ۔ |