hologram – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہالو گرام ۔ لیزر ۔ انعکاس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہولوگرام ۔ ایک تین ڈایا مینشن والا امیج ریکارڈ جو ہولوگرافی سے تخلیق کیا جائے ۔ ہولو گرام روشنی کی مداخلت والے ایسے پیٹرن پر مشتمل ہوتا ہے جو فوٹو گراف فلم جیسے میڈیم پر محفوظ ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu