English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hexachlorobenzenec6 cl6
Hexachloroethane c2 cl6 ہیکسا کلوروایتھین ۔ بے رنگ ٹھوس مادہ ، نقطہ پگھلاﺅ ۱۸۷ سینٹی گریڈ ۔
Hexachlorophane Noun ایک جراثیم کش دوا جو جلد کے لیے استعمال کی جاتیہے یہ بعض صابنو ں میں بھی استعمال ہوتی ہے قطع نظر اس کے خواء اس کی مقدار کچھ بھی ہو اس شبہ کے خیال سے شیر خوار بچوں کے دماغ کو ضرر پہنچاتی ہے ہروہ دوا جس میں ہیکسا کلورو فین ہو اس کی شیشی پر تحریر کیا جائے بچے نہ استعمال کریں یا دو سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے استعمال نہ کی جائے ۔
Hexachlorophene Noun ہیکساکلوروفِین ۔ جراثیم کَش
Hexachord Noun سَرگَم کے چھ سُر
Hexacolic Adjective شش رکنی۔
Hexacorallan Adjective شش مرجانی ۔
Hexacord Noun موسیقی : سرگم ۔ شش سُر ۔
Hexact Adjective ہیکزیکٹ ۔ شش کرنہ ۔ سوزن اسفنج ۔
Hexactine Adjective شش کونہ ۔
Hexactinellid Adjective حیوانیات : شش کونی اسفنج سے متعلق ۔
Hexactinian Adjective حیوانیات: شش حجابی ۔
Hexad Noun شش چیز ۔
Hexadactylic Adjective تشریح : شش انگشتہ ۔
Hexadactylism Noun شش انگشتی ۔
Hexadactylous Adjective ہیکساڈیکٹائیلس ۔ شش انگشتہ ۔ ہاتھوں اور پاوں کی چھ زر ریشہ ۔ چھ زر ریشہ رکھنے والا پھول ۔
Hexadactyly Noun چھ انگلیوں والا ، چھانگا
Hexadecane Noun شش گرفتی ۔
Hexadecane csetane c16 h34
Hexadecanoate palmitate
Hexadecimal Noun, Adjective عددی ترقیم کے ایک عمل کی بابت جِس میں ۱۰ کی جگہ ۱۶ کو بُنیاد بنایا جاتا ہے ۔ ششدہی نِظام ۔ ستّہ عشری ترقیم ۔
Hexadecoic Adjective پیرافین سا ۔
Hexadecyl Noun ایک اصلیہ ۔
Hexadic Adjective شش گروفتہ ۔
Hexaemeron Noun شش ایم تخلیق
Hexafluorobenzene c6 f6
Hexaglot Adjective شش لسانی ۔
Hexagon Noun چھ کونیا ، شش پہلو ۔
Hexagonal Adjective مُسَدّسی ۔ مُسّدَس والا ۔ مُسّدَس جیسی شکل والا ۔
Hexagonal ciose packing ہیکسا گونل کلوز پیکنگ ۔ مساوی سفیئر ز کی پیکنگ کا ایک اہم طریقہ جس میں فی سفیئر کم سے کم حجم کا احاطہ ہو ۔ کوارڈینیشن کا نمبر 2 1 ہے ۔ زنک اور میگنیزیم ہیکسا گونل کلوز پیک ڈھانچے ہیں ۔