English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hetrozygous Adjective مُختَلِف اَلزواجہ۔ مُختَلِف اَلنَسّب ۔ مُختَلِف جُفتیہ ۔
Heuchera Noun جِنس کی ایک امریکی جھاڑی جِس کے پتّے گہرے سبز پان کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Heugh Noun پہاڑی نالہ ۔ تنگ گہرا چشمہ ۔
Heulandite Noun ہیو لینڈ کے نام پَر ۔ ہُو لینڈانٹ
Heuristic Adjective اِنکِشافی ۔ تحقیقی ۔ تَجَسّسی ۔ اَذخُد دَریافت کَرنا
Heuristic methods Adjective وہ طریقہ تعلیم جو طالب علم کو از دریافت کرنے کی تعلیم دیتا ہے ۔
Heuristic models Verb انکشافی طریقہ تدریس میں کام کے عملی ماڈلوں کی منصوبہ بندی کرنا ۔
Heuristically Adverb اِنکِشافی طریقے کے ساتھ ۔ چیرنا پھاڑنا ۔ قلم کرنا
Heuristics Noun کارکردگی بڑھانے کے لیے یا سوالات کے جوابات حاصِل کرنے کے لیے لوگوں کے تجربات وغیرہ سے فائدہ اُٹھانا ۔
Heuslers alloys
Hev has written a letter Phrase وہ خط لکھ چکا ہے
Hevea Noun جِنس کا جنوبی امریکا میں پایا جانے والا پودا جِس کے دودھ سے ربڑ بنایا جاتا ہے ۔
Hevea brasiliensis Noun درخت ربڑ
Hew کاٹنا ۔
Hewed Verb درخت وغیرہ کاٹا ۔
Hewer Noun لکَر ہارا ۔ چیرنے والا ۔ پھاڑنے والا
Hewgh Interjection سبز کٹ پھورا ۔
Hewn Adjective تراش کر بنایا ہوا ۔ گھڑا ہوا ۔
Hex Verb مَسحُور کرنا ۔ سِحر کرنا ۔ جِنا ت کے تابع کرنا
Hex a
Hexa Adjective ہیکسا ۔ چھ ۔
Hexa Adjective ہیکسا ۔ چھ ۔
Hexaammine a comples containing six ammonia molecules coordinted to the central metal ion Phrase ہیگزامائین ، ایک پیچیدہ مرکب جس میں چھے امونیا مالیکولز آرڈی نیٹ بانڈکے ذریعے وسطی دھاتی ایٹم سے جڑے ہوتے ہیں ۔
Hexaaqua hexaaquo a complex containing six molecules of water coordinated to the central metal ion
Hexabarbarbitone c12 n16n2 o3
Hexabasic Adjective کیمیا: شش اساسی ۔
Hexaborane b6 h10 an db6 h12
Hexacanth onchosphore Adjective ہیکسا کانتھ ۔ شش خارہ ۔ کرم کدو یا کدو دانہ کا چھ آنکڑوں والا ایمبریو ۔
Hexacapsular Adjective شش کیسوی ۔
Hexace Noun قلمیات ۔ راش شش سطحی ۔