hexagonal ciose packing – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیکسا گونل کلوز پیکنگ ۔ مساوی سفیئر ز کی پیکنگ کا ایک اہم طریقہ جس میں فی سفیئر کم سے کم حجم کا احاطہ ہو ۔ کوارڈینیشن کا نمبر 2 1 ہے ۔ زنک اور میگنیزیم ہیکسا گونل کلوز پیک ڈھانچے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu