English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hexagonal numbers Noun وہ اعداد جو حسابی اعداد کی مسلسل جمع سے بنے
Hexagonallize Verb مسدس بنانا ۔ شش پہلو بنانا ۔
Hexagonally Adverb مُسّدَسی طریقے ۔ اسلُوب سے ۔
Hexagonous Adjective نباتیات: چھ کناروں والا ۔ شش پہلوی ۔
Hexagram Noun چھ نو کی صورت ۔ شش نو کی شکل ۔ چھ کونوں والی ستارہ نما شکل ۔
Hexagyn Noun شش بقچی پودا ۔
Hexagynia Noun شش بقچیت
Hexagynian Adjective شش بقچوی سلسلے سے متعلق ۔
Hexagynous Adjective شش بقچوی ۔
Hexahedral Adjective شَش سَطحِی ۔
Hexahedron Noun شش سطحی مجسم ۔ ٹھوس باقاعدہ جسم ۔
Hexahelicene a moleclue containing six fused benzene rings Phrase ہیگزا ہیلی سین ، ایسا مالیکیول جو چھے مربوط بنزین رنگوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Hexahelixene c26 h16
Hexahydrate Noun کیمیا ۔ شش آبیدی مُرکِب ۔ مُرکِب جس میں چھ آبی سالمے ہوتے ہیں ۔
Hexahydrate a crystal with six molecules of water of crystalization for example mgci2 6h2o Phrase ہیگزا ہائیڈریٹ ، ایسی قلم جس میں پانی کے چھ مالیکیولز بطور واٹر آف کرسٹلائزیشن موجود ہوں ۔
Hexahydrated Adjective شَش آبیدی ۔ اس مرکِب سے مُتصف ۔
Hexakis سابقہ بمعنی ؛ چھ گنا ؛
Hexakisoctahedion Noun وہ مجسم جس میں اڑتالیس مختلف اضلاع مثلث ہوں ، اڑتالیس سطحی ۔
Hexakistetrahedron Noun وہ مجسم جس میں چوبیس مختلف الاضلاع مثلث ہوں ۔ چوبیس سطحی ۔
Hexamerous Adjective نباتیات ۔ شش رُکنہ ۔ شَش بارہ ۔ قطری انداز ۔
Hexamertic hexametral
Hexametaphosphate ہیکسا میٹا فاسفیٹ ۔ گراہم کے نمک سے اخذ شدہ مادے ۔
Hexameter Noun عُروض ۔ بحرِ مُسَدّس ۔ مسَدّسُ الارکان ۔ چھ رکن کے وزن کا شعر ۔
Hexamethonium bromide ہیکسامیتھونیم ۔ بروماءیڈ ۔ ہاءپروٹنشن کے علاج میں استعمال کیا جاتا تھا ۔ ٹیکے کے ذریعے لگاتے تھے اب اس کی جگہ دوسری ادویات دینے لگے ہیں ۔
Hexamethylbenzene c6 h12 n4
Hexamethylenetramine hexamine
Hexametral Adjective شش رکنی بحر سے متعلق ۔
Hexametric Adjective چھ رُکنی ۔ شش رُکنی ۔
Hexametrical Adjective شش رکنی ۔
Hexametrist Noun شش رکنی وزن میں نظم لکھنے والا ۔