English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hetroghraphy Noun غَلط یا بے قائِدہ اِملا
Hetrogoney Noun مُختَلِف نَسلوں میں باری باری عملِ تولید
Hetrogonic Adjective مُتبادَل تَولید ۔ اَزخُد نسَل تَبدیل کرنا
Hetrographic Noun بے قائِدہ اِملا کا
Hetrogynous Adjective ایسا جاندار جِس میں نَر اور مادَہ کا فَرق نہ ھو
Hetrologous Adjective مُختَلف تَعَلُق والا ۔ غیر مُما ثَل ۔ غیر ہم آہَنگ
Hetrology Noun غیر مُما ثلَت ۔ اَصلیَت میں عدَم یَکسانِیَّت
Hetromerous Adjective کایا بدَل ۔ مُختَلِف شَکلاً ۔ مُختَلِف حَلقی
Hetromorphic Adjective غیر یَکساں صُورتوں والا ۔ نَمُونے سے ہَٹ کر
Hetromorphism Noun اَشکال اور صُورتوں کا اِختِلاف
Hetronomy Noun کَسی دو سرے کے قانُون کے ماتحَت ۔ خود اختِیاری
Hetronym Verb, Idiom یونانی ۔ دوسرا نام ۔
Hetronymous Adjective اِس جَیسا ۔ مُتلازِم
Hetropalsty Noun جراحی ۔ پیوَند کاری ۔ اَعضا کی پیوَند کاری
Hetrophoney Noun دو گانا ۔ دو گلُوکاروں کا اِکَٹھا گانا
Hetrophonic Adjective دو گانی ۔ کورَسی
Hetrophyllous Adjective مُختَلِف پَتو ں والے پودے
Hetrophylly Noun مُختَلِف بَرگی
Hetropteruos Adjective کَھٹمَل کی ایک قِسَم کے مُتقَلِق
Hetrosexual Adjective مُخالِف جِنس کی جانِب رُجحان کا حامِل
Hetrosexuality Noun جِنسی ُمخالِف کی طَرَف جِنسی مِیلان
Hetrosis Noun دگرجُفتی ۔ دو غلِیَت ۔ پیوَندکاری
Hetrosporuos Adjective مُختَلِف بَزری ۔ مُختَلِف بَزریَت
Hetrospory Noun مُختَلِف بَدری پَن ۔ مُختَلِف بَدریَت
Hetrotic Adjective دگِر جُفتی
Hetrotrophic Adjective خوراک کے مَنبَع کے لیے نامِیاتی مادّہ
Hetrotrophically Adverb مُختَلِف نُوعی طور پَر
Hetrotypic Adjective دگِر مِثالی ۔ مُختَلِف نُوعی
Hetrozygosis Noun مُختَلِف گُمٹی مِلاپ ۔ دگِر جُفتی
Hetrozygote Noun دو غلا ۔ دو نَسلا ۔ مُختَلِف گُمٹی مِلاپ