English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hexametrize | Verb | شش رکنی وزن میں نظم لکھنا ۔ |
| Hexamine | Noun | اسم کم زہریلے اثر والی بولی قارورہ میں فارمل ڈی ہائیڈ کا اخراج خاصا ہوتا ہے جو تیزابیت کے باعث بڑھتا جاتا ہے۔ |
| Hexamine c6 h12 n4 | — | — |
| Hexander | Noun | چھ حامل زر والا پودا ۔ |
| Hexandria | Noun | چھ حامل زر رکھنے والے پودوں کی ایک قسم ۔ |
| Hexandrian | Adjective | چھ حامل زر رکھنے والے پودوں سے متعلق |
| Hexandric | Adjective | چھ حامل زر رکھنے والا ۔ |
| Hexane | Noun | الکین سِلسِلے کا ہائیڈروکاربنی مائع ۔ |
| Hexane c6 h14 | — | — |
| Hexanglar | شش زاویہ وی ۔ مسدس الزاویہ ۔ | |
| Hexangular | Adjective | مُسَدّس الزاویہ ۔ شَش کونیا ۔ چھ زاویوں والا ۔ |
| Hexanitrate | Noun | کیمیا ۔ ہیکسا نائیٹریٹ ۔ ایک مرکب جس میں نائیٹریٹ کے چھ مرکب ہوتے ہیں ۔ |
| Hexanoic acid ch3 ch24 cooh | — | — |
| Hexapetalous | Adjective | نباتیات: شش گل برگہ ۔ |
| Hexapla | Adjective | شش متنی کتاب کی طرح کا ۔ |
| Hexaplar | Adjective | چھ کالمی والا ۔ چھ خانوں والا ۔ چھ روایت والا ۔ |
| Hexaploid | Adjective | ہیکسا پلائیڈ ۔ شش لونیوی ۔ کروموسومز کی عام تعداد کے برعکس چھ گنا مقدار رکھنا ۔ |
| Hexapod | Noun | شش پایہ ۔ چھ پاﺅں والا ۔ کھٹ پر ۔ |
| Hexapoda | Adjective | ہیکسا پوڈا شش پایہ ۔ آرتھرو پوڈا کا فائلم ۔ ان کے جسم ۔ سر ۔ سینہ اور پیٹ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ سر پر انٹینا کا جوڑا ہوتا ہے ۔ سینے پر چھ ٹانگیں ہوتی ہیں ۔ پروں کے دو جوڑے ہوتے ہیں کچھ شش پایہ حشرات کے پروں کا ایک جوڑا ہوتا ہے اور کچھ پروں سے محروم ہوتے ہیں تمام حشرات شش پائے یعنی چھ پاوں والے ہوتے ہیں ۔ |
| Hexapodal | Adjective | شش پایہ ۔ |
| Hexapodan | Noun, Adjective | شش پایہ ۔ شش پایہ جانور ۔ |
| Hexapode | Adjective | ہیکسا پوڈ ۔ چھ ٹانگوں والا ۔ |
| Hexapodous | Adjective | شَش پایہ ۔ چھ پیروں والے یا ان جیسے ۔ |
| Hexapody | Noun | شش رکنی مصرعہ ۔ چھ ارکان کا مصرعہ ۔ |
| Hexaprostyle | Adjective | تعمیرات: شش ستونہ دالان والا ۔ |
| Hexapterous | Adjective | شش بالہ ۔ شش پرہ ۔ |
| Hexarchy | Noun | چھ سطروں کا بند ۔ چھ لائنوں کا شعر ۔ |
| Hexasemic | Adjective | عروض: وقت کی چھ اکائیوں والا ۔ |
| Hexasteuch | Noun | انجیل کی پہلی چھ کتابیں ۔ |
| Hexastich | Noun | چھ سطروں کا بند ، مجموعہ یا گروپ ۔ |