hexachlorophane – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک جراثیم کش دوا جو جلد کے لیے استعمال کی جاتیہے یہ بعض صابنو ں میں بھی استعمال ہوتی ہے قطع نظر اس کے خواء اس کی مقدار کچھ بھی ہو اس شبہ کے خیال سے شیر خوار بچوں کے دماغ کو ضرر پہنچاتی ہے ہروہ دوا جس میں ہیکسا کلورو فین ہو اس کی شیشی پر تحریر کیا جائے بچے نہ استعمال کریں یا دو سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے استعمال نہ کی جائے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیکسا کلوروفین ۔ دافع تعفن جو جلد کو صاف کرنے اور بعض جراثیم کش صابنوں میں مستعمل ہے ۔

🔹 Roman Urdu