English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heterospory Noun مختلف بذریَت ۔ مختلف بذری پن ۔
Heterostatic Adjective مختلف باری ۔
Heterostrophe Noun مختلف مرغولہ ہونا ۔
Heterostyly Adjective ہیٹروسٹائلی ۔ نا برابر گردنہ ۔ ایک ہی نوع میں اینڈ رواد سئیم اور گائنو سئیم کی مختلف ترتیب ۔ اس کی بڑی وجہ دونوں ترتیبوں میں سٹائل کی مختلف لمبائی ہوتی ہے اس سے مخلوط زرخیزی میں مدد ملتی ہے ۔
Heterosuggestion Noun کسی اور شخص سے ملنے والی تجویز کو اپنی تجویز سجمھنا
Heterotactous Adjective جا بجائی اعضا والا ۔
Heterotacxy Noun جا بجا اعضاء ۔ اعضاء یا حصوں کی بے قاعدہ ساخت یا ترتیب ۔
Heterotaxy Noun اعضا یا اجزا کی خلاف معمول ترتیب یا محل وقوع ۔ دگر ترتیبی ۔
Heterothermal Adjective مختلف حرارت عزیزی رکھنے والا ۔
Heterothermic Adjective ہیٹرو تھرمک ۔ دگر تنشی ۔ ایسے حیوان جو اپنے جسم کا درجہ حرارت مسلسل برقرار نہیں رکھ سکتے اور سرگرمی کے عرصہ میں داخلی طور پر گرم رہتے ہیں ۔
Heterothripidae Adjective ہیٹرو تھرائی پیڈا ۔ مختلف ترپسے ۔ ترپسو کا ایک خاندان ان حشرات کا انٹینا ۹ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے جن میں تیسرا اور چوتھا حصہ لمبا ہوتا ہے ۔ حسی مخروطوں کے بغیر مخروط ہوتے ہیں ۔ چوٹی پہ مختصر حسی پٹی ہوتی ہے ۔
Heterotic Adjective دگِر جُفتی ۔
Heterotonia Noun تناﺅ یا قوت میں کمی آنا
Heterotonic Noun کم تناﺅ یا کم قوت والا
Heterotopia Noun کسی حصہ کا علیحدہ ہو جانا یا غلط جگہ ہونا ، بافتوں کا غیر مقررہ جگہ ہونا
Heterotopic Adjective بے محلی اعضا والا ۔
Heterotopy Noun بے محلی اعضا ۔
Heterotransplantation Noun غیر تولیدی پیوند
Heterotricha Verb ایک خلیہ اجرام کا مجموعہ جو نباتات کی سڑی ہوئی رطوبتوں میں پایا جاتا ہے ۔
Heterotrichal Adjective مختلف مویہ ۔
Heterotroph Adjective ہیٹرو ٹروف ۔ غیر غذائی نامیہ ۔ ایسے اجسام جو اپنی غذا کی تالیف نہیں کر سکتے ۔
Heterotroph chemoorganotroph an srganism that feeds on pre synthesized organic matter
Heterotrophic Adjective اپنی غذا اور کاربن نامی جِسموں سے حاصِل کرنے والا ۔ آکل نہ کہ آخذ ۔
Heterotrophically Adverb مختلف نوعی طور پر ۔
Heterotropia Noun بھینگاپن
Heterotropic Adjective حیاتیات ۔ مختلف نوعی ۔
Heterotropous Adjective راکع ۔
Heterotypic Adjective دگِر مثالی ۔ مختلف نوعی ۔
Heterotypical Noun وکھری ٹائپ کا
Heteroxenos Adjective ہیٹروز نیوس ۔ مختلف طفیلیت ۔ ایسے طفیلئیے جو اپنی زندگی کی تکمیل صرف ایک میزبان پہ نہیں کرتے ۔