English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Heteronomic | Adjective | دگر آئین ۔ دگر ترتیب ۔ |
| Heteronomous | Adjective | بیرونی یا اُوپر سے عائد کیے گۓ قانون کے زیر اثر ۔ خود مُختار کی ضِد ۔ |
| Heteronomy | Adjective | خود اختیاری اور خود ارادیت سے عاری کسی اور کے اقتدار کے تابع ۔ |
| Heteronym | Noun | وہ دو الفاظ جو ہم ہجے تو ہوں لیکن تلفظ اور معنی دونوں کے مُختلف ہوں ۔ |
| Heteronymos | مختلف الاسم ۔ مختلف الوضع ۔ | |
| Heteronymous | Adjective | ہیٹرونائمس ۔ مختلف الوضع ۔ |
| Heteronymous hemianopsia | Noun | ناک اور کنپٹی کی طرف بیک وقت نیم بصری |
| Heteronymous image | Noun | مخالف رشتہ یا متضاد رشتہ تشبیہ |
| Heteronymously | Adverb | مختلف الاسمی طور پر ۔ |
| Heteronynus diplopia | Noun | جانبی دو نظری |
| Heteroopssious | Adjective | مختلف الجوہر ۔ |
| Heterooupssian | Noun | یہ عقیدہ رکھنے والا ،کہ حضرت عیسی کی ذات مختلف تھی ۔ |
| Heterooussian | Adjective | مختلف الجوہر ۔ مختلف الذات ۔ |
| Heteropahtic | Adjective | علاج بالضد سے متعلق ۔ مختلف التاثیر ۔ |
| Heteropathic | Adjective | علاج بالضد سے مُتعلق ۔ مُختلف اثرات پیدا کرنے والا ۔ |
| Heteropathic effect | Adjective | مختلف النو ع اثر۔ |
| Heteropathy | Noun | علاج بالضد ۔ ایلو پیتھک ۔ تیز حسیّت ۔ تنافر ۔ |
| Heterophagosome | Noun | خلیات کو تباہ کرنے والے مختلف خلیے |
| Heterophagy | Noun | آکسیجن والے مواد کو خلیہ میں لے جانا |
| Heterophasia | Noun | دگر کلامی ۔ |
| Heterophemism | Noun | غلط نطقی ۔ غلط نطقیت ۔ |
| Heterophemist | Noun | غلط ناطق ۔ |
| Heterophil | Noun | انسانوں میں خون کے سفید دانے دار خلیے |
| Heterophile | Noun | ایک جنس کی پیداوار دوسری جنس کے برعکس عمل کرتی ہے مثلا انسان کا مولد المضاد بھیڑ کے خون کے سرخ خلیوں کے بر عکس ہے ۔ |
| Heterophilic | Noun | اپنے مخصوص انٹی جین یا انٹی باڈی کے علاوہ دیگر کو بھی قبول کرنا |
| Heterophonic | Adjective | کورَسی ۔ دو گانی ۔ |
| Heterophony | Noun | موسیقی ۔ دو گانا ۔کورس ۔ دو یا زیادہ ۔ |
| Heterophoria | Noun | تیز چمک کے بعد آنکھوں کا نہ دیکھ سکنا |
| Heterophthalmia | Noun | دونوں آنکھوں کے رنگ میں فرق ، دونوں آنکھوں کے رنگ میں فرق |
| Heterophyllidae | Adjective | ہیٹرو فائیلیڈا ۔ معدوم مرجانیہ جانوروں کا ایک خاندان ۔ |