English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heteroxenous Noun طفیلی جسے اپنی زندگی گزارنے کے لیے ایک سے زیادہ میزبانوں کی ضرورت ہو
Heterozonal Adjective مختلف المنطقہ۔
Heterozygosis Noun دگر جفتی ۔
Heterozygosity Noun مختلف نسب کا ہونا
Heterozygota Adjective ہیٹرو زائی گوٹ ۔ مختلف جفتہ ۔ مختلف گمٹی ملاپ ۔ دو مختلف گمیٹوں کے ملاپ سے زائی گوٹ کا پیدا ہونا ۔
Heterozygote Noun دگرِ جفتہ ۔ مختلف گمٹی مِلاپ ۔
Heterozygoted Adjective مختلف زواجہ ۔
Heterozygous Adjective مختلف الزواجہ ۔مختلف النسب ۔
Heterpoda Adjective ہیٹروپوڈا ۔ مختلف پا ۔ مختلف جانداروں کے ایسے پاوں جن میں تیرنے کے لیے تبدیلی آچکی ہے ۔
Hetman Noun انامن ۔ سردار
Hetman ataman
Hetmanattaman
Hetordox Noun آزاد خیال ۔ غیر مُقَّلِد ۔ جدید خِیالات کا حامِل
Hetorohemolysin Noun خون کی لائی سن کا دوسرے فرد کو لگنے پر خون کے سرخ خلیات کا تباہ ہو جانا
Hetrazan Noun ڈائی تھل کارباما زین کا تجارتی نام ۔
Hetrecious Adjective کُھمبی کی خاص قِسم ۔ طُفیلی پودے
Hetro nomous Adjective نَشوونما کے مُختَلِف اُصولوں کا پابَند
Hetrocercal Adjective دُم نُما پَر جیسے شارک مَچھلی میں
Hetrochromatic Adjective مُختَلِف رَنگوں کا ۔ مُختَلِف رَنگوں پر مُشتَمِل
Hetrochromatin Noun آسانی سے رَنگ پکَڑنے والا کرومائِن کا مُرَکَب
Hetrochromatism Noun دگر لَونِیَت ۔ ایسے رَنگ جو آپس میں نہ مِلتے ھوں
Hetroclitic Adjective خِلافِ قائِدہ ۔ خِلافِ دَستُور ۔
Hetrocyclic Adjective مُختَلِف حَلقِی ۔ ایسا نامِیاتی مُرَکَب جِس میں کاربَن کے عِلاوَہ ایک سے زیادہ ایٹم ھوں
Hetrodoxy Noun جِدَت پسند عقِیدَہ ۔ آزاد خیالی ۔ عدمِ تَقلِید
Hetrodyne Adjective ریڈیو ۔ مختلف الحرکت ۔
Hetroecism Adjective مُختَلِف اَلمِیزانی
Hetrogamous Adjective نا ہم زوجی ۔ مُختَلِف جِنسی ۔ مُختَلِف صَنفی
Hetrogamy Adjective غیر جِنس ۔ مُتبادَل نَسل ۔ نا ہم زوجی
Hetrogeneous Noun مُتبادل جِنس ۔ مُختَلف ماخَذ رَکھنے والا
Hetrogenesis Noun ایک ہی نسل کے ماں باپ کے بغیر کِسی اور عمل سے ولادت ۔ خود زائی ۔