heterothripidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیٹرو تھرائی پیڈا ۔ مختلف ترپسے ۔ ترپسو کا ایک خاندان ان حشرات کا انٹینا ۹ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے جن میں تیسرا اور چوتھا حصہ لمبا ہوتا ہے ۔ حسی مخروطوں کے بغیر مخروط ہوتے ہیں ۔ چوٹی پہ مختصر حسی پٹی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu