English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Heterophyllous | Adjective | نباتات ۔ مختلف برگہ ۔ |
| Heterophylly | Adjective | ہیٹرو فائلی ۔ مختلف برگہ ۔ پودوں میں ایسی نشوونما جو ان میں دو مختلف شکلوں کے پتے پیدا کرتی ہے ۔ |
| Heterophytes | Noun | مچھلی کھانے والے ممالیا جانوروں میں پایا جانے والا مخصوص طفیلی پیٹ کا کیڑا |
| Heteroplasia | Noun | مناسب بافتوں کی جگہ غیر مناسب بافتیں لگانا |
| Heteroplasmn | Noun | مرضیات: دگر مایہ ۔ |
| Heteroplasty | Noun | دگر پیوند کاری ۔ |
| Heteroplidae | Adjective | ہیٹروپلیڈا ۔ کلسی اسفنجوں کا خاندان ۔ ان میں اسپونجوسیل چپٹے خلیوں کے ساتھ مرتب ہوتا ہے اور دیواریں موٹی ہوتی ہیں ۔ |
| Heteroploid | Adjective | ہیٹرو پلائیڈ ۔ یک لونیہ یا شطریہ کے قطعی اعداد سے زیادہ یا کم تعداد میں کروموسومز رکھنا ۔ چنانچہ جینیاتی طور پر یہ غیر متوازن رہتا ہے ۔ |
| Heteroploidy | Noun | کروموسوم غیر مناسب تعداد میں ہونا |
| Heteropod | Adjective | دگر پایہ سے متعلق ۔ |
| Heteropoda | Noun | قشریوں کی ایک قسم جس کے چودہ پاﺅں ہوتے ہیں ۔ مدہ پا کی ایک قسم جو پانی پر تیر سکتی ہے ۔ |
| Heteropodpus | Adjective | دگر پایہ ۔ |
| Heteropogon contortus | Noun | سروال ، سریالہ |
| Heteropolar | Adjective | مُختلف القطبین ۔ خصوصاً جِس کا آرمیچر باری باری شُمالی و جنوبی مقناطیسی قطبوں سے گُزرے ۔ |
| Heteropoly acids | مختلف النوع تُرشے ۔ ایسے مخلوط تیزابوں کا گروہ(مثلاً فاسفوٹنکسٹک ایسڈ)جن کے آیونز دو مختلف تیزاب بنانے والے آکسائیڈز سے کشید کیے گئے ہوں ۔ | |
| Heteropsia | Adjective | ہیٹروپسیا ۔ دگر بصری ۔ دو آنکھوں میں دیکھنے کی صلاحیت میں نا برابری ۔ |
| Heteropter | Noun | مختلف پرا ۔ |
| Heteroptera | Noun | مختلف پر داران ۔ |
| Heteropteran | Noun | تحتی درجے کا کوئی کیڑا ۔ بشمول کھٹمل وغیرہ جِن کے اگلے پر ناہموار ہوتے ہیں ۔ |
| Heteropterous | Adjective | حیاتیات ۔ مختلف براں ۔ |
| Heteroptics | بول: فاسد نظری ۔ | |
| Heteropyknosis | Noun | پورے عمل کے دوران گاڑھے پن میں کمی بیشی کی موجودگی |
| Heteroscian | Noun | مختلف سایہ داران ۔ |
| Heterosexual | Noun | جِنسِ مُخَالَف کی طَرَف راغَب ہونا |
| Heterosexuality | Noun | دگِر جنسیَت ۔ فِطری مہلان ۔ |
| Heterosis | Noun | دگِر جُفتی ۔ دگَر جُفتیَت ۔ |
| Heterosomatous | Adjective | مختلف جسمہ ۔ |
| Heterosome | Noun | مختلف جسمہ ۔ |
| Heterosomous | Adjective | مختلف جسمہ ۔ |
| Heterosporous | Adjective | نباتیات ۔ مختلف بذری ۔ |