heterostyly – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیٹروسٹائلی ۔ نا برابر گردنہ ۔ ایک ہی نوع میں اینڈ رواد سئیم اور گائنو سئیم کی مختلف ترتیب ۔ اس کی بڑی وجہ دونوں ترتیبوں میں سٹائل کی مختلف لمبائی ہوتی ہے اس سے مخلوط زرخیزی میں مدد ملتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu