English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Heloma | Greek | پاوں یا انگُوٹھے کا سَخَت ہو جانا |
| Heloma acorn | Noun | گٹہ ، چنڈی |
| Helomyzidae | Adjective | ہیلو مائی زیڈا ۔ بہت چھوٹی مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ پروں کے کنارے پر حاشیہ ہوتا ہے ۔ فلوسیت ناپید یا محض نشان کی حد تک ہوتی ہے ۔ نکبال یا مولسمی موجود ہوتے ہیں ۔ مگیسیہ یا لاروا گوبر اور فنجائی پر پلتا ہے ۔ |
| Helosis | Verb | پپوٹوں کا پلٹ جانا ۔ |
| Helot | Noun | قدیم سپارٹا کے کِسی غُلام طبقے کا فرد ۔ |
| Helotage | Noun | ذرعی غلا می |
| Helotidae | Adjective | ہیلوٹیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ کولے کا جوڑ پچھلے حصہ سے الگ تھلگ جبکہ وسطی کولا گول ہوتا ہے ۔ پیٹ کے پانچ نمایاں حصے ہوتے ہیں ۔ درختوں سے خارج ہونے والا شیرہ ان کی خوراک ہے ۔ ۵۰ انواع پائی جاتی ہیں ۔ ایشیا اور جاپان تک محدود ہے ۔ |
| Helotize | Verb | ذرعی غلام بنانا |
| Helotomy | Noun | چنڈیاں کاٹنا |
| Helotrephidae | Adjective | ہیلوٹریفائیڈا ۔ حقیقی کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ انٹینا ایک یا دو جڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔ سر اور گردن آپس میں مدغم ہوتے ہیں ۔ پروں کی رگ بندی نمایاں نہیں ہوتی ۔ ٹنگا نیکا کی جھیل اور برصغیر میں صرف تین آبی نسلیں پائی جاتی ہیں ۔ |
| Helotry | Noun | ذرعی غلاموں کی جماعت ۔ |
| Help | مدد کرنا امداد کرنا ۔ | |
| Help anyone who needs help eg a mother with a baby or a sick person | — | — |
| Help cried the fox i must go | Phrase | مدد لومڑ چیخا مجھے ضرور جانا چاہیے |
| Help fully | Adverb | مفید طور پر ۔ کار آمد طور پر |
| Help fulness | Adjective | فائدہ مندی ۔ مفید ۔کارآمد ہونا |
| Help me get him to bed | اُسے بستر پر لے جانے میں میری مدد کرو ۔ | |
| Help me please | Phrase | براہ کرم میری مدد کریں |
| Help oneself | Idiom | اپنی مدد آپ ۔ |
| Help others before helping yourself | Phrase | اپنے آپ کی مدد کرنے سے پہلے دوسروں کی مدد کرو |
| Help others befour helping yourself | Phrase | آپنے آپ کی مدد کرنے سے پہلے دوسروں کی مدد کرو ۔ |
| Help out | Verb | مدد کرنا ۔ ممد ھونا |
| Help over | Idiom | قابل ۔ |
| Help poor | Phrase | غریب کی مدد کرو |
| Help students to arrange the details in proper sequence to make it logical | Phrase | طلباء کی مدد کریں کہ وہ تفصیلات کو منظم انداز میں ترتیب دیں اور اسے منطقی انجام دیں |
| Help students to understand the concept and use of thesaurus | Phrase | مترادف الفاظ کی لغت کا استعمال اور تصور سمجھنے میں طلباء کی مدد کریں |
| Help the guests wash their hands | — | — |
| Help the poor | Phrase | غریبوں کی مدد کرو |
| Help which is long on the road is no help | Idiom | دیر کر کے مدد دی نہ دی برابر ! ۔ |
| Help yourself | Phrase | بسم اللہ کیجئے |