English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Help yourself and your friend will help you | Idiom | جو اپنی مدد خود کرتا ہے اس کی دولت بھی مدد کرتی ہے ۔ |
| Help yourself please | Phrase | اپنے آپ کھائیے |
| Helped | Verb | مدد کی ۔ |
| Helper | Noun | مدگار ۔ معاون ۔ |
| Helper cell | Phrase | آلمف کے خلیات |
| Helper t cell t helper cell a lymphocyte cell of the immune system | — | — |
| Helpessness | Noun | لاچاری ۔ بیکسی ۔ بےبسی ۔ معزوری ۔ |
| Helpfl | Adjective | فائدہ مند ۔ مفید ۔ کار آمد۔ مددگار |
| Helpful | Adjective | مددگار ، ممدو معاون ۔ |
| Helpful to | مدد گار ہونا ۔ | |
| Helpfulness | Noun | فائدہ مندی ۔ تعاون کرنے کا عمل ۔ امدادیت ۔ افادیت ۔ |
| Helping | Noun | مدد ۔ تعاون کرنے کا عمل ۔ کارآمد ۔ مفید ۔ مدد دینے والا ۔ |
| Helping hand | معاونت ۔ معاون شخص ۔ | |
| Helpless | Adjective | لاچار ۔ بیکس ۔ بےبارومددگار ۔ بے بس ۔ مجبور ۔ |
| Helplessly | Adverb | مجبوری ۔ بیکسی سے ۔ بے بسی سے ۔ |
| Helplessness | Noun | مجبوری ۔ معزوری ۔ رکاوٹ ۔ بے بسی ۔ |
| Helpline | Noun | ٹیلی فونی خِدمت جِس سے مسائل کے حل میں مدد کی جاتی ہے ۔ |
| Helpmate | Noun | ساتھی ، مددگار ، مُونس ، شریک رنج و راحت ۔ |
| Helpmatehelpmeet | — | — |
| Helps students analyze paragraphs in the text as a larger meaningful unit of expression with topic sentence and supporting details | Phrase | ٹیکسٹ میں موجود پیروں کو موضوعاتی جملے اور معاون تفصیلات کے ساتھ اظہار کے ایک بڑے با معنی یونٹ کے طور پر تجزیہ کرنے میں طلبہ کی مدد کریں |
| Helps students to recognize the funtion and use of reflexive pronouns | Phrase | ضمیر معکوس کی پہچان کرنے اور اس کے عمل کو سمجھنے میں طلباء کی مدد کریں |
| Helter | پھانسی کا پھندا ۔ | |
| Helter skelter | Adverb | گرتے پڑتے ۔ افراتفری میں ۔ بد حواسی میں |
| Helter skelter | Adverb | گرتے پڑتے ۔ افراتفری میں ۔ بد حواسی میں |
| Helterskelter | کھلبلی میں ، افراتفری میں ۔ | |
| Helve | Noun | قبضہ ۔ دستہ (کلہاڑی یا تیر کا ) ۔ |
| Helve axe | Noun | دستہ دار کلہاڑی ۔ |
| Helvetain | Adjective | سوئس ۔ ہیلویشن ۔ ہیلویشانی ۔ ہیلویشیا ۔ سوئٹزر لینڈ کا باشِندہ ۔ |
| Helvetian | Noun, Adjective | سوئٹزر لینڈ کا ۔ سوئس باشِندہ ۔ سوئس کا رہنے والا ۔ |
| Helvetic | Noun, Adjective | ہیلویشانی باشندہ ۔ سوئٹزرلینڈ کا بروٹسٹنٹ ۔ |