English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Helvin Noun گلو سینم اور مینگیز کا بھورا ذرد یا سبزی مائل سیلکیٹ
Helyfully Adverb مفیدہ طور پر ۔ کار آمد طور پر ۔ مدد کرتے ہوئے ۔
Helzel Noun مرغ کی گردن کی کھال جس میں آٹا اور چربی بھری ہوئ ہو
Hem مغزی ، سنجاف ۔
Hem and haw ابہام اور ہچکچاہٹ کے ساتھ بولنا ۔
Hem in محدود کرنا ۔ گھیر لینا ۔ گھیرے میں لے لینا ۔ محاصرہ کرنا ۔
Hem o
Hem stitch Verb کشیدہ کا ڑھنا
Hem stitch Verb کشیدہ کا ڑھنا
Hem stitching کشیدہ کاڑھنا ۔
Hemabarometer Noun دم پیما ، خون کا وزن مخصوص معلوم کرنے کا آلہ
Hemachrome Adjective ہیما کروم ۔ خون کا رنگ بنانے والا مادہ ۔
Hemachrosis Noun کسی عارضہ کے سبب خون کا معمول سے زیادہ سرخ ہونا
Hemacyanin Verb خون کو نیلا رنگ دینے والا مادہ ۔
Hemacyte Noun دموی خلیہ
Hemacytometer Noun دمویں پیما ۔ دَموی خلیہ پیما ۔
Hemad Noun دموی ، خونی
Hemadenology Noun بے نالی غدود اور ان کے امراض کا علم
Hemadroption Noun خون کے سرخ خلیوں کا دوسرے خلیوں سے جڑنا
Hemadrosis Noun خون پسینہ آنا
Hemadynameter Noun دموی فشار پیما
Hemafacient Noun خون پیدا کرنے والا ، مولد خون
Hemaglutination Noun خون کے سرخ خلیوں کا جڑنا
Hemaglutinin Noun خون کے سرخ خلیوں کو جوڑنے والا انٹی باڈی
Hemagogue Noun محرک اخراج دموی ، مدرطمث
Hemal Noun خون کے متعلق ۔ قلب رخی ۔ قلب جائب
Hemal arch Noun محراب حامل
Hemal flexure Noun پیٹ کا خم
Hemal haemal hamatal
Hemalopia Noun آنکھ کے اندر جریان خون ، نزف چشمی