English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Helmeted Adjective جِس نے خود پہنا ہو ۔ خود دار ۔ خود پہنے ہوۓ ۔
Helmholtz coils a coaxial pair of cylindrical current carrying coils separated by exactly the radius of the coils Phrase ہیل مولٹز کوائلز ، سلنڈر نما ہم محور کرنٹ گزرتی تاروں کا جوڑا ۔
Helmia bulbefera Noun رتالو
Helminth Noun کرم ۔ شکمی کیڑا ۔ دودھ ۔ آنتوں کا کدو کیڑا ۔ گول کیڑا ۔ ملپ ۔
Helminthagogue کرم کش ، دافع دیدان ۔ اتھلمنٹک ۔ن
Helminthagogues Verb آنت کے کیڑے نکالنے والی دوا ۔
Helminthasis Adjective آنتوں میں کرم پیدا ہونے کا رجحان ۔
Helminthemesis Noun پیٹ کے کیڑوں کا منہ کے راستہ قے کے ساتھ آنا
Helminthiasis Noun جسم پر یا بدن کے اندر کیڑوں کی موجودگی کی حالت ۔
Helminthic Adjective کرمی ۔ کرم شکم کا
Helminthic abscess Noun کرمی پھوڑا
Helminthic apparatus Noun کیٹروں کی وجہ سے سوزش زائدہ
Helminthite Noun بھر بھرے پتھروں پر لمبے پیچ دار نشانات
Helminthogenesis Noun دیدانیت
Helminthoid Adjective کرم اشکال ۔ کرم نما ۔ کیچوے جیسا
Helmintholog Noun علم کرم ۔ کرمیات ۔ دیدانیات ۔ طفیلی کیڑوں کا علاج ۔
Helminthologic Noun کرمیات سے متعلق
Helminthologist Noun کرمیات دان
Helminthology Noun طفیلی کیڑوں کا مطالعہ ۔
Helminthology Noun طفیلی کیڑوں کا مطالعہ ۔
Helminthophobia Noun دیدان ترسی ، پیٹ کے کیڑوں کا بلاوجہ خوف
Helminthous Noun دیدانی ، کرمی
Helminthsim Noun پیٹ میں کیڑوں کی موجودگی ، دیدانیت
Helminyhic Adjective کیڑوں کے بارے میں ۔ کیڑوں کو نکا لنے والی ۔ کرسی ۔ دیدانی ۔ دافع کرم ۔
Helmless Adjective بے خود
Helmsman Noun سُکان گیر ۔ پتوار چلانے والا ۔ جہاز چلانے والا ۔
Helodes Noun ملیریا ، تپ دلدلی
Helodidae Adjective ہیلو ڈیڈا ۔ بھونروں کا چھوٹا سا خاندان ۔ انٹینا دھاگہ نما ہوتا ہے ۔ طروخچہ اور کولہے کے جوڑ ندارد ۔ ان کا لاروا پانی پہ رہتا ہے ۔
Heloid Noun نمک برقی منفی عناصر ، سمندری نمک
Heloma Greek پاوں یا انگُوٹھے کا سَخَت ہو جانا