English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hello listen سنئے ۔
Hello shahid Phrase ہیلو شاہد
Helloborus Noun کٹکی
Hellodidae Adjective ہیلو ڈیڈا ۔ طفیلی بھڑوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ انٹینا کے چودہ سے پندرہ بند ہوتے ہیں ۔ فک اول دندانہ دار ۔ پچھلے پر نمایاں رگ بندی رکھتے ہیں ۔
Hellohello this is alexander graham bell
Hellow is that you razi
Hellow razi what are u doing
Hellum Noun ہیلیم گیس ۔
Helluo Noun پیٹو ۔ بھنورے کی ایک قسم
Hellward Adjective جانب سقر جانے والا
Helm Noun سکان ۔ پتوار ۔ پہیہ ۔ مرکز ۔ باگ ڈور ۔ قیادت کرنا ۔ بندوبست کرنا ۔ انتظار کرنا ۔
Helm bote Noun ڈنٹھل کا ٹنے کا حق
Helm circle Noun سب سے چھو ٹا دائرہ جس میں جہاز چلایا جاسکے
Helm port Noun جہاز کے گردنہ کا وہ سوراخ جس میں پتوار لگاتے ہیں
Helm wind Noun کوہی گھٹا ۔ طوفانی گھٹا
Helmed Adjective سر پر خود اوڑھے ہوۓ ۔ سر کو محفوظ رکھنے والی چیز ۔ سر پر پہننے والا سخت ٹوپی ۔
Helmeinth Noun کیڑا ۔کرم آنتوں کا کیڑا کیچوا
Helmet Noun خود ۔ ہیلمیٹ ۔ سر کی حفاظت کرنے والی ٹوپی ۔ جنگی خود ۔ کُلّاہ ۔
Helmet beetle Noun ایک قسم کا خود دار بھنورا
Helmet bird Noun تراکو ۔ بڑی قسم کا افریقی پرندہ جس کے پر ارغوانی اور سبز ہوتے ہیں
Helmet cockatoo Noun خاکستری رنگ کا کاتوا جس کا سر سرخ ہوتا ہے
Helmet crab Noun بڑا کیکڑا
Helmet crestk Noun خود کی کلغی ۔ کلغی دار خانے والی چڑیا
Helmet flower Noun کل تا ج الملوک ۔ اکو نائٹ
Helmet headache Noun ہیلمٹ پہننے سے سر درد
Helmet hornbill Noun ابو قرن ایک پرند جس کی چونچ سینگ نما ہوتی ہے
Helmet quail Noun کلغی دار بٹیر
Helmet schistocyte cell Phrase خون میں سرخ ذرات کی کمی کے بعد نظر آنے والے خلیات
Helmet shell Noun گھونگوں وغیرہ کا سخت بالائ خول
Helmet stone Noun متحجر خار پوست